رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for urgent need of money-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ کے پیسے جلد ختم ہو جاتے ہیں؟ کم پیسوں میں گزارہ نہیں ہوتا ابھی یہ وظیفہ ضرور کریں۔ جیب پیسوں سے ہمیشہ بھرا رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

کیا آپ کے پیسے جلد ختم ہو جاتے ہیں؟ کم پیسوں میں گزارہ نہیں ہوتا ابھی یہ وظیفہ ضرور کریں۔ جیب پیسوں سے ہمیشہ بھرا رہے گا۔ اکثر لوگوں کو ایک شکایت ہوتی ہے پیسوں میں برکت نہیں ہے ، مال میں برکت نہیں ہے ، رزق میں برکت نہیں ہے ، کاروبار میں برکت نہیں ہے ، گھر میں برکت نہیں ہے بے برکتیوں کا سامنا ہے کماتے اچھا ہیں لیکن پتہ نہیں کہاں چلا جاتا ہے۔ کوئی ایسا عمل دیں کہ ہمارے پیسوں میں برکت ہو۔ مال میں برکت ہو ، رزق میں برکت ہو / اضافہ ہو تو آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔

اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ جاب کرتے ہیں آپ کو جب تنخواہ ملتی ہے آپ اپنے بٹوے میں پیسے رکھیں اور اس پر یہ عمل کر کے دم کریں۔ اگر کاروبار کرتے ہیں کارو بار کی جگہ پر روز بیٹھ کر کسی ٹائم بھی یہ تسبیح پڑھیں اور وہاں پہ دم کر دیا کریں۔ اگر آپ آن لائن کام کر رہے ہیں تو آن لائن صبح جس وقت شروع کرنے لگیں اس سے پہلے ایک تسبیح پڑھیں اور تسبیح پڑھتے ہوئے آپ اپنا کام شروع کر دیں پھر آپ رزلٹ آنے والے دنوں میں دیکھئے گا کہ پیسوں میں اضافہ بھی ہوگا / برکت بھی ہوگی کیونکہ صرف اضافہ ہو برکت نہ ہو پھر بھی اس پیسے کا فائدہ تو نہیں ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ کو تنخواہ مل گئی ہے آپ کاروبار کر رہے ہیں آن لائن کام کر رہے ہیں خواتین ہیں مرد ہیں خواتین اپنے مردوں کے لیے کر سکتی ہیں۔ پڑھ کر ان کے پرس ، ان کے بٹوے پہ دم کر سکتے ہیں۔ آن لائن جو اکاؤنٹس ہیں اس کے اوپر آپ دم کر سکتے ہیں۔ صبح فجر کی نماز پڑھیں۔ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھ لیں۔

یاکثیر الخیر ویادائم المعروف

یہ وظیفہ ہر چیز میں اضافے کے لیے پڑھا جاتا ہے۔  آپ پڑھ کے اپنے جیب بٹوے پر دم کریں۔ اپنے گھر کے اندر دم کریں۔ کاروبار کی جگہ پر دم کریں۔ اپنے آن لائن کام کے اوپر دم کریں۔ جہاں جہاں اور جس جیس چیز پر دم کریں گے وہ بڑھتی چلی جائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی صحت اچھی ہو / صحت میں اضافہ ہو اس کے لیے آپ پڑھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے حُسن میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں اس میں کر سکتے ہیں۔ جس چیز میں بھی آپ اضافہ / برکت چاہتے ہو یہ عمل کر لو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad