محبت کے وظائفوظائف

3din mein mehboob ko muthi mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف اور صرف 3 رات محبت کا یہ عمل کر لیں۔ ساری زندگی دعائیں دیں گے محبوب فوراً مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف اور صرف تین رات محبت کا یہ عمل کر لیں۔ ساری زندگی دعائیں دیں گے محبوب فوراً آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔ بس تین رات پڑھنا ہے اور تین راتوں میں ہر رات میں 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ بالکل لاسٹ میں پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے اور اگر آپ صبح سوتے ہیں تو پھر آپ صبح کریں لیکن اتنی صبح نہ ہو کہ سورج بالکل آپ کے سر کے اوپر آ جائے ٹھیک ہے۔ جتنے آپ اندھیرے میں اندھیری رات کے اندر کریں گے اتنا اس کا آپ کو فائدہ زیادہ ہوگا۔ اگر کمرے میں کر رہے ہیں تو کوشش کریں کہ لائٹس بند کر دیں لیکن ایسے وقت میں کریں کہ آپ کو نیند بھی نہیں آئے عمل آپ نے پورا کرنا ہے۔ تین بہترین بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہیں/ جمعرات ، جمعہ ، ہفتہ ہے / جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ہے یہ تین دن ہیں۔ اسی ترتیب سے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات کو جس وقت بستر پر لیٹیں گے۔ بلکل اندھیرے کر کے آپ نے پڑھنا ہے اور اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یاحی حین لایموت فی دیمومۃ ملکہ وبقائہ یاحی

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصویر ، تصور پر ، نمبر پر دم کریں دعا کریں۔ بس تین دن آپ نے اس سے رابطہ نہیں کرنا وہ رابطہ کر رہا ہے تب بھی آپ نے اس سے بات نہیں کرنی۔ تین دن کے بعد جیسے ہی آپ کا رابطہ بحال ہوگا۔ ان شاء اللہ وہ ایسا بحال ہوگا کہ پھر وہ کبھی ٹوٹے گا نہیں ، دور نہیں جائے گا۔ مٹھی سے نہیں نکلے گا ، آپ کے اشاروں پر ناچنا شروع ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad