رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ul mubarak mehboob muthi ma krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے۔ سحری میں اُٹھتے ہی یہ عمل کر لیں۔ محبوب ساری زندگی غلام رہے گا!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ چل رہا ہے۔ سحری میں اُٹھتے ہی یہ عمل کریں۔ محبوب ساری زندگی غلام رہے گا رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور اس میں اعمال کرنے کا بہت موقع ملتا ہے اور بہت ٹائم بھی ملتا ہے اور جو عام دنوں میں ہم جن اوقات میں اعمال نہیں کر سکتے تو ان دنوں میں ہم آرام سے کر سکتے ہیں اور اس میں سب سے بہترین ٹائم سحری کا ہوتا ہے یہ دعاؤں کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے۔ اس وقت کے اندر اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا پر آتے ہیں اور ارشاد فرماتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اس کو عطا کروں اور یہ وقت خاص ہوتا ہے عام دنوں میں کبھی آنکھ کھلتی ہے  کبھی نہیں کھلتی لیکن اکثر ہمارے بھائی / بہنیں بتاتی ہیں کہ ہم تہجد پڑھتی / پڑھتے ہیں۔ تہجد میں اُٹھتے ہیں اور خواتین کے لیے ویسے بھی رمضان میں زیادہ وقت نہیں ہوتا انہوں نے سحری میں اٹھ کر پہلے سب کو سحری دینی ہوتی ہے اور آخر میں جا کے خود سحری کرتی ہیں اسی طرح سب کے لیئے افطاری بناتی ہیں اور اکثر دیکھا گیا ہے کہ افطاری بناتے بناتے وہ اپنا روزہ بھی کھول رہی ہوتی ہیں تو یہ ان کی بہت محنت ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور جتنی ہماری مائیں ہیں / بہنیں ہیں / بیٹیاں ہیں جو رمضان کے اندر اٹھ کے اپنے مردوں کے لیے ، اپنے گھر والوں کے لیے سحری / افطاری کا احتمام کرتی ہیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے تو یہ ایک عمل ہے محبت کے حوالے سے آپ کا محبوب ہے روٹھ چکا ہے ، دور چلا گیا ہے بات نہیں کر رہا ہے آپ سے ناراض ہے بلاک کیا ہوا ہے تو سحری کے وقت اٹھ کر  آپ نے وضو کرنا ہے وضو کرنے کے بعد یہ عمل ضرور کرنا ہے اگر تہجد پڑھ سکتے ہیں تو ضرور پڑھیں آٹھ  نفل پڑھیں اس کے بعد یہ عمل کریں اور االلہ تعالیٰ سے دعا مانگیے گا ان شاء اللہ اسی مہینے اللہ آپ کو آپ کا وہ پیار جس کو آپ ہاتھ اٹھا کر مانگتے ہیں اللہ نصیب فرمائے گا اور بہت ساری بہنیں جن کی ازدواجی زندگیاں ہیں وہ خراب ہیں شوہر کے ساتھ ان کے ریلیشن خراب ہیں میاں بیوی کے ریلیشن خراب ہیں وہ اس عمل کو کریں ان شاء اللہ اسی مہینے ایسی محبت و اتحاد پیدا ہو جائے گا کہ لوگ حیران ہو جائیں گے اور آپ کی محبت کی مثالیں دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ سب سے آسان /  سب سے پاورفل اور سب سے مجرب وظیفہ ہے اور یہ وہ وظیفہ تھا جس سے لوگوں کو فائدہ ہونا شروع ہوا اور اتنا فائدہ ہوا الحمدللہ کہ میں سمجھتا ہوں کہ میری ابتدا ہی اس وظیفے سے ہوئی اور جب سے میں نے یہ وظیفہ دینا شروع کیا ہے الحمدللہ لوگوں کو فائدہ ہوا ہے۔

آپ نے کرنا کیا ہے سحری میں اٹھیں تہجد پڑھیں اگر ٹائم نہیں ہے کوئی مسئلہ ہے تو آپ نے پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ عمل پڑھنا ہے۔ اب یہ خواتین اپنی سحری بناتے ہوئے ، اپنے کام کاج کرتے ہوئے زبان سے دل سے بھی اس کو پڑھتی رہیں لیکن کوشش کریں بات نہ کریں لیکن اگر بہت ضروری ہے تو بات کریں۔ کم از کم گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو میں پہلے بھی بتا چکا ہوں ہوں بہت مرتبہ یہ عمل بتا چکا ہوں۔

ھو الرحمٰن الرحیم

محبت کا سب سے طاقت ورعمل ہے اور یہ جو خاص وقت بتایا ہے اس وقت کے اندر جو جو اس عمل کو کرے گا اس کو ہنڈر پرسنٹ کامیابی ملے گی۔ یہ رمضان المبارک ختم نہیں ہوگا لیکن اس کی محبت اس کی مٹھی میں ضرور آ جائے گی اس عمل کو کر کے دیکھئے گا روزانہ کریں کم از کم گیارہ 11 دن عمل لازمی کریں اور اگر آپ کی محبت بحال ہو جاتی ہے پھر بھی آپ نے 11 دن لازمی کرنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad