شادی کے وظائفمحبت کے وظائفوظائف

Pasand ki shadi ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جہاں چاہیں ان شاء اللہ شادی ہوگی۔ حسب منشاء شادی کرنے کا عمل صرف گیارہ دن کا لازوال عمل۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جہاں چاہیں ان شاء اللہ شادی ہوگی۔ حسب منشاء شادی کرنے کا عمل صرف گیارہ دن کا لازوال عمل ہے اور میرے پاس تو میرے خیال سے ہر تیسرے میں سے ایک میسج جو ہے وہ اس حوالے سے ہوتا ہے چاہے وہ خواتین کے حوالے سے ہو یا مرد حضرات کے حوالے سے ہو کہ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں فلان جگہ کرنا چاہتے ہیں بہت سارے ان کے مسائل ہیں بعض اوقعات لڑکی کے گھر والے نہیں مانتے ، بعض اوقات لڑکے کے گھر والے نہیں مانتے اور اس طرح کے بہت زیادہ مسائل شروع ہو چکے ہیں اور مجھے ہر روز میسج آتے ہیں کہ ہم فلان جگہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن ہماری شادی نہیں ہو پا رہی خاندانی مسائل ہیں یا آپس کے اندر ایسے مسائل ہیں کہ شادی نہیں ہو پا رہی تو کوئی ایسا وظیفہ دیں تاکہ ہماری شادی ہو سکے تو آج کے اس آرٹیکل میں اس حوالے سے تمام تفصیل شیئر کر دی گئی ہے جو لوگ حسب منشاء شادی کرنا چاہتے ہیں یعنی ایک جگہ چاہتے ہیں کہ وہاں ان کی شادی ہو جائے تو گیارہ دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ جو بھی آپ کے مسائل ہوں گے سارے مسائل ختم ہو جائیں گے اور گیارہ دن کے اندر اندر آپ کو پوزیٹو ریسپانس ملے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو یہ گیارہ دن آپ عمل کر لیں اور اگر ایک کی طرف سے مسائل ہیں تو وہ عمل کرے اگر دونوں کی طرف سے مسائل ہیں تو دونوں عمل کر لیں لیکن اگر ایک کی طرف سے مسائل ہیں تو پھر بھی دونوں عمل کر سکتے ہیں تاکہ ان کی شادی کے اندر جتنی بھی رکاوٹیں ہوں وہ رکاوٹیں دور ہو جائیں اور حسب منشاء شادی ہو جائے۔

یہ عمل آپ نے فجر کی نماز سے پہلے کرنا ہے روزانہ گیارہ دن دو دنوں سے شروع کر سکتے ہیں جمعرات کو شروع کریں یا اتوار کو شروع کریں گیارہ دن عمل کو پورا کرنا ہے جمعرات سے یا اتوار سے شروع کرنا ہے اس کے علاوہ اور کسی دن کو شروع نہیں کرنا جس سے شادی کرنی ہے اس کا تصور کریں اور فجر کی نماز سے پہلے یعنی فجر کے جو فرائض ہیں ان سے پہلے آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

best dua for love marriage

یہ پڑھنا ہے اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے یَا خَافِضُ یہ بھی ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس سے پہلے گیارہ مرتبہ اور آخر میں گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درودِ ابراہیمی جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور تصور میں اس کو رکھنا ہے جس سے شادی کرنی ہے اور اگر اس میں کوئی رکاوٹ ڈال رہا ہے کوئی مسائل پیدا کر رہا ہے اس کا بھی تصور کر کے اس کے اوپر آپ دم کر دیں گیارہ دن کے عمل سے ہی آپ کو پوزیٹیو ریسپانس آئے گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad