
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بدھ کے دن غربت ختم کرنے کا وظیفہ! قرآن پاک کی یہ آیت کم سے کم 101 بار پڑھیں۔ امیر ہونے کے لیے یہ دو تین گھنٹے کا عمل ہی کافی ہے کیونکہ بدھ کے دن یہ عمل آپ نے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اور روایات کے اندر آتا ہے کہ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان کا جو وقت ہے یہ دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے تو جب ہم یہ پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے مانگیں گے تو ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اس تھوڑے سے وقت کے اندر مانگی ہوئی ہر ایک دعا قبول فرمائے گا۔ تو اگر آپ بے حساب رزق ، دولت مانگنا چاہتے ہیں / لینا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس بہت ہی قیمتی اور پیارا وقت ہے اس عمل سے فائدہ ضرور اُٹھا لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بدھ کا دن ہوگا ظہر سے عصر کا وقت ہوگا۔ ظہر کی نماز پڑھنے کے بعد اپنی جگہ سے اُٹھنے سے پہلے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر 101 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھیں۔
ہر بدھ ظہر سے عصر کے درمیان ایک تسبیح کا معمول بنائیں۔ پھر دیکھیں کہ زندگی آپ کی کیسے بدلتی ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





