
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن یہ ایک عمل کریں پورا ہفتہ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملتی رہے گی۔ گھر ، کاروبار ، اولاد کی حفاظت بھی ہوگی اور گھر ، کاروبار ، اولاد اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب بھی فرما دے گا۔ تین چیزیں انسان کی زندگی میں بڑی اہمیت رکھتی ہیں۔ نمبر ایک وہ چاہتا ہے کہ اس کو بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت ملے۔ نمبر دو وہ چاہتا ہے اس کا اپنا بڑا ذاتی گھر ہو۔ نمبر تین وہ چاہتا ہے میری شادی ہو اولاد ہو تو یہ تین چیزیں ہر ایک انسان کا خواب ہیں۔ ہر ایک انسان انہی تین چیزوں کے لیے ساری زندگی محنت کرتا ہے اور یہ ایک ایسا عمل ہے کہ اگر اس عمل کو آپ کرتے ہیں تو اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ یہ تینوں چیزیں آپ کو نصیب فرماتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جمعرات کا دن ہے اور جمعرات کے دن آپ نے تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ یہ درود شریف ہے اور یہ ایسا درود شریف ہے جو جمعرات کے دن تین تسبیح یعنی کم سے کم تین سو مرتبہ پڑھتا ہے۔ اللہ اس کو ان تین بڑے انعامات سے نوازتے ہیں۔ ایک تو اس کو اپنا گھر نصیب فرماتے ہیں۔ اس کے رزق و روزی میں برکت عطا فرماتے ہیں۔
تو اگر آپ بھی دولت ، رزق ، گھر چاہتے ہیں تو ہر جمعرات کم از کم تین تسبیح ، زیادہ سے زیادہ جتنا پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ ایک نشیست میں پڑھیں ، چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان عمل ہے اس سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





