
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یا لطیف ، یارزاق صرف ایک تسبیح دولت ہی دولت ، پیسہ ہی پیسہ ہو۔ اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام بڑے ہی طاقتور ہیں یا لطیف یا رزاق۔ آپ کچھ بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں یعنی کچھ ناممکنات ہیں اس کو چاہتے ہیں ممکن ہو جائے۔ کچھ چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو پتا ہے کہ اس کا حصول میرے لیے ناممکن ہے اس میں آپ پڑھ یالطیف سکتے ہیں مثال کے طور پر آپ کاروبار کرنا چاہتے ہیں آپ کی جیب خالی ہے آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے آپ کو یہ ناممکن چیز نظر آ رہی ہے آپ یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔ آپ اپنا ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں لیکن آپ کو پتا ہے کہ میرے پاس کچھ ہے ہی نہیں تو اس کے لیے آپ یہ پڑھیں۔
دوسرا اللہ تعالیٰ کا نام ہے یارزاق اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں اضافہ ہو آپ کاروبار کر رہے ہیں۔ کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے کوئی منافع نہیں آرہا / کوئی فائدہ نہیں ہو رہا یہ عمل کرنا شروع کر دیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔ آپ کے پاس دو ٹائم ہیں۔ ایک ٹائم فجر کا ہے ، ایک ٹائم مغرب کا ہے۔ فجر کے ٹائم میں آپ نے اللہ کا نام ” یا لطیف " ایک تسبیح کم سے کم پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ آپ 1100 مرتبہ تک پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
پھر اللہ تعالیٰ کا نام ” یارزاق " یہ مغرب کی نماز کے فوراً بعد پڑھنا ہے اور اس میں بھی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور یہ عمل آپ گیارہ سے لے کے اکتالیس دن تک اس کو کیجئے گا جیسے جیسے کرتے جائیں گے آپ کو حالات میں بہتری نظر آنا شروع ہو جائے گی جب آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کے حالات بالکل بہتر ہو چکے ہیں تب آپ اس عمل کو چھوڑ کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




