محبت کے وظائفوظائف

guaratee wazifa for love-mufti bilal qadri

رات سوتے وقت یہ عمل کریں! صبح آنکھ کھلنے سے پہلے محبوب کی کال آئے گی۔ آزمالو!!! 100٪ میری گارنٹی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

رات سوتے وقت یہ عمل کریں صبح آنکھ کھلنے سے پہلے محبوب کی کال آئے گی آزما کے دیکھ لیں  سو فیصد گارنٹی ہے  اس کی وجہ یہ ہے  کہ میں نے کافی ساروں کو یہ وظیفہ دیا  مجھے تعداد نہیں یاد کہ میں نے کتنوں کو دیا  گزشتہ کچھ دنوں میں تین ایسی بہنیں تھی جنہوں نے بتایا کہ ہم یہ عمل رات کو کر کے سوئ ہیں اور صبح اٹھ کے ایک بہن نے تو مجھے سکرین شارٹ بھی بھیجے تھے  کہ اس کی تین کال آئی ہوئی تھی مجھے  اور جس نے ان کو ایک مہینے سے بلاک کیا اور تب بات نہیں چل رہی تھی جب وظیفہ کیا  اور اب خود اس نے مجھے کال کی  اور دو بہنوں نے بھی بتایا کہ الحمدللہ میرے اس کے ساتھ مسائل حال ہوگئے یہاں تک ایک بہن نے کہا کہ

ہماری شادی بھی تیار ہو چکی ہے  اور الحمدللہ ہم نے ایک سلسلہ شروع کیا  اس میں ویڈیو کال کے اوپر بھی آپ میرے ساتھ بات کر سکتے ہیں  اور وہ سلسلہ شروع  الحمدللہ گزشتہ کچھ بہنوں سے کچھ بھائیوں سے میری ویڈیو کال  پر بات ہوئ۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کیونکہ فیق بہت زیادہ ہو چکے ہیں  تو اس لیے آپ میرے ساتھ ویڈیو کال  پر بات کر سکتے ہیں  اور گزشتہ بھی میری  ایک بہن نے بات کی  الحمدللہ ان کا کام ہوا  اور بڑی ایکسائیڈمنٹ کے اندر  انہوں نے ویڈیو کال کے اوپر مجھے ساری اپنی کہانی بتائی  اور بتایا کہ میری شادی بھی تیار ہو چکی ہے تو بہت ہی خاص عمل ہے  اس لئے میں نے اپنی گارنٹی دی کیونکہ مجھے تین بندوں نے کم از کم بتلایا ہے کہ اس عمل سے ہمارا محبوب سے  جو بھی مسئلہ تھا وہ حل ہو گیا۔ مطلب پوزیٹیو رسپانس بہت زیادہ ہے اس چیز کے اوپر لیکن اب ہر بندہ چاہتا ہے  بہت سارے لوگ دوسرے شہر سے بھی  ملنے آتے ہیں  ایک دن لاہور سے بھائی آئے تھے  ایک دن آئے ہیں دوسرے دن ایسا مسئلہ حل ہوا  کہ دوسرے دن پھر لاہور سے واپس آئے  کہتے ہیں کہ میں کل گیا ہوں لیکن میرا کام ہوا مجھے اب اس میں مزید کر کے دیں انشاءاللہ اب اس کے اوپر بھی  میں مکمل طور پر کام کر رہا ہوں  انہوں نے ان بلاک کر دیا  مسئلے حل ہو چکے ہیں  دیکھیں آگے بات نہیں جاری  شادی کی طرف بات نہیں جاری  انشاءاللہ اب شادیوں کے اوپر جو معاملات اس کے اوپر جو مسائل ہیں ان کو حال کرنے کی کوشش کریں گے۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

رات کے وقت اپنے محبوب کی تصویر لینی ہے اگر پرنٹ میں نہیں ہے تو اسے پرنٹ کروائیں۔ پرنٹ کروا کر آپ نے اسے ہاتھ پر اٹھانا ہے اس کے بعد اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یا مالک الحق المبین بحق ھو الرحمٰن الرحیم

313 مرتبہ پڑھ کے تصویر کے اوپر دم کر دیں۔ 7 دن لگاتار آپ نے عمل کرنا ہے۔ اب جیسے ہی دم کر دیا تو اس تصویر کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ دینا ہے۔ تصویر کا جو فیس والی سائیڈ ہے اسے نیچے والی طرف رکھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے اور کسی کے ساتھ بات نہیں کرنی۔ 7 دن ایسے کریں انشاءاللہ تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad