
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
صرف 20 روپے خرچ کریں یا آپ جس ایریئے سے میں جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کےحساب سے خرچ کریں۔ پاکستان میں 10 20 کی مل جاتی ہے۔ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لئے دیوانہ ہر بات مانے گا مٹھی میں ہوگا یعنی کتنا آسان عمل ہے کہ اگر پاکستان میں ہیں تو آپ 20 روپے لگا کے اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں کرسکتے ہیں انتہائی آسان اور دلچسپ عمل ہے۔ انشاءاللہ اس عمل سے ایسا آپ کو ہنڈر پرسنٹ گارنٹی ملے گی کہ آپ کا محبوب پھر آپ سے دور کبھی نہیں جائے گا آپ کے ساتھ اس کے مسائل جھگڑے جو بھی ہیں ختم ہو جائیں گے، کسی نے مس انڈرسٹینڈنگ کرا دی ہے غلط فہمی پیدا کر دی ہے وہ غلط فہمیاں ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گی بہت سارے لوگ میرے پاس آتے بھی ہیں یہاں پر اگر آپ آنا چاہیں تو آپ آ سکتے ہیں ہمارے خانقاہ و آستانہ حسن وحسین میں اور یہ راولپنڈی کے اندر ہے۔ آپ میپ پر خانقاہ و آستانہ حسن وحسین لکھیں تو آپ کو لوکیشن آجائے گی۔ آپ کے یہاں پر جو بھی مسئلے مسائل ہیں حل ہوتے ہیں۔
اب یہ ایسے ہی ہوتا ہے کہ بہت سارے بندے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جیسے میں ایک مثال دیتا ہوں کہ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں یہ ہمیں اس ڈاکٹر سے آرام آیا۔ وہ دوسروں کو بتاتے اس کو لیکن کوئی ایک ہوتا ہے کہ اس کو اس ڈاکٹر سے فائدہ حاصل نہیں ہوتا کیونکہ میری ذات ہے کہ میں تو اپنی ذات کو کچھ سمجھتا ہی نہیں ہوں کسی کھاتے میں نہیں لے کے آتا تو میں نہیں کہتا کہ میری ذات کی وجہ سے ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ کے کلام ہو سکتا نہیں یقیناً اللہ تعالیٰ کے کلام ہی ایسا ہے جس کی برکت سے سب کچھ ہوتا ہے میری ذات کیا ہے میری تو اوقات ذرہ کے برابر بھی نہیں ہے لیکن یہ ہے کہ یہاں جو لوگ آتے ہیں بتاتے ہیں کہ الحمدللہ فائدہ ہوتا ہے تو آپ بھی آئیں اور بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ آپ کی بہت تعریف سنی ہے تو میں نے کہا تعریف صرف اس ذات کی جو ہر عیب سے پاک ہے میری کوئی تعریف نہیں ہے یہ کہ لفظ انسان میرے ساتھ ہے تو میں تو عیبوں کا پتلہ ہوں محتاج ہوں گندگی میرے ساتھ لگی ہے تو میں کیسے کہہ سکتا ہوں کہ تعریف میری ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے الحمدللہ رب العالمین تعریف اس ذات کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا راب ہے۔
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لئے آپ کا ہو جائے تو یہ 20 روپے آپ ضرور خرچ کرنے ہیں۔ کیسے کرنے ہیں کیسے نہیں کرنے ہیں اس کی تفصیل کیا ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا آپ سے بس چھوٹی سی گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھا کریں۔
20 روپے کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عمل سے پہلے اول و آخر 3 مرتبہ اس کے بعد آپ نے ایک کیک لینا ہے جو چھوٹا سا ہوتا ہے جس کو کپ کیک ہوتے ہیں براؤن ہو چاکلیٹی کیک بلکل برون ہو دوسرا کیک نہ ہو اس کے اوپر یا اس کے ساتھ یہ الفاظ لکھنے ہیں۔
یہ آپ نے پانچ الفاظ لکھنے یہ اوپر اس کے بعد اس کے جو پورا گلائی ہوگی یا آپ کے پاس گول ہے اس کے اوپر بھی آپ ٹاپ سے شروع کر کے لکھ سکتے ہیں جس طرح آپ کو ایزی ہوگا۔ زندگی انشاءاللہ خوشیوں سے بھر جائے گی۔ تین دن ، سات دن گیارہ دن لگاتار عمل کر سکتے ہیں کوشش کریں کہ مغرب کے درمیان اس عمل کو ضرور کیجئے گا۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔





