بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج پیر کے دن یہ ایک تسبیح پڑھیں۔ جیسے ہی تسبیح پڑھنا شروع کریں گے۔ دولت ، پیسے سے آپ کے دونوں ہاتھ بھر جائیں گے۔ پیر کا دن بڑا ہی خاص دن ہوتا ہے اور اس دن کے جو اعمال ہیں ، وظائف ہیں ان کی طاقت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جمعہ کا دن سب سے بڑا دن ہوتا ہے ، جمعرات کا دن ہے ، بدھ کا دن ہے اور اس کے بعد یہ ایک پیر کا دن ہوتا ہے۔ اس پیر کے دن کو ایک نسبت نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس کے ساتھ ہے کہ آپ ﷺ کی اس دن ولادت ہے اور اس دن آپ ﷺ روزہ بھی رکھتے تھے۔ اس لیے اس دن کے اندر زیادہ سے زیادہ خاص اعمال کو کرنا چاہیے جس سے آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی زندگی بڑھے ، آپ کے معاملات اچھے ہوں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے معاملات اچھے ہوں آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں برکت ہو تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ پیر کے دن یہ والی تسبیح ضرور پڑھنی ہے جو اس آرٹیکل کے اندر شیئر کی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے کم سے کم ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح جو آپ نے پڑھنی ہے اس سے پہلے صبح آپ ایک تسبیح درود شریف پڑھ لیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اور اس کے بعد ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
یہ پڑھنے کے بعد ہاتھ اُٹھائیں۔ اللہ تعالیٰ سے مانگیں ان شاء اللہ آج ہی کے دن اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا نوازے گا ، اتنا نوازے گا کہ پھر آپ کو ساری زندگی کسی چیز کی کمی ، تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ اللہ تعالیٰ رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکتیں عطا کرے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں