وظائف

Har cheez apni pasand ki price ma sale kren-mufti bilal qadri

گھر ، پلاٹ ، گاڑی بیچنے کا سب سے آسان وظیفہ صرف تین دن میں ہی من چاہی قیمت پر سیل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم:

گھر ، پلاٹ ، گاڑی  بیچنے کا  سب سے آسان وظیفہ۔ صرف تین دن میں ہی  من چاہی قیمت پر سیل کریں۔ آج کے آرٹیکل کے اندر ان شاء اللہ بہت ہی خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ گزشتہ دنوں مجھے دو تین  میسیج آئے تھے  اور تینوں میسیجز میں یہی تھا  کہ وہ سب کے سب  مکان بیچنا چاہتے ہیں ، پلاٹ بیچنا چاہتے ہیں ، گاڑی بیچنا چاہتے ہیں  لیکن کوئی  اچھا  کسٹمر نہیں مل رہا۔ کوئی اچھا گاہک نہیں لگ رہا / لوگ آکے دیکھ کے چلے جاتے ہیں  لیکن فائدہ نہیں ہو رہا  کوئی عمل بتلا دیں  تو ان شاء اللہ آج کے دن  انتہائی خاص اور صرف تین دن کا عمل ہے  کوئی بھی آپ کی چیز ہے ، گھر ہے ، پلاٹ ہے ، مکان ہے ، گاڑی ہے۔ اگر آپ ان چیزوں کو اپنی من پسند قیمت پر بیچنا چاہتے ہیں تو صرف تین دن کا یہ عمل کرلیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انشاءاللہ آپ  آپ کی چیز  آپ کے من پسند ریٹ پر  تین دن میں ہی سیل ہو جائے گی۔  بہت سارے لوگ ایسے ہیں  جو یہاں تک کہتے ہیں کہ مفتیٰ صاحب سالوں ہو گئے ہیں  مکان پلاٹ بک نہیں رہا ان کو بھی یہ عمل دیا تھا اور اس کے بعد ان کا وہ مکان اور پلاٹ سیل ہو گیا۔ آپ بھی یہ عمل کریں آپ کو بھی بہت فائدہ ہو گا۔

گھر پلٹ گاڑی سیل کرنے کا وظیفہ اس وظیفے کو تین دن لگاتار بِلاناغہ  تحجد کے وقت کرنا ہے اور جب مکمل ہو جائے  اس کے بعد جو بھی آپ کی بیچنے کی چیز ہے  اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ  ان تین دنوں کے اندر ہی اندر  اللہ تعالیٰ کوئی نہ کوئی سبب بنا دیں گے  کہ آپ کی اچھی سے اچھی قیمت پر  وہ چیز بک جائے گی۔

99 name of Allah

اللہ تعالیٰ کے 99  نام  جو کہ مشہور ہیں قرآن پاک کے شروع میں بھی مل جاتے ہیں  یا اگر آپ گوگل پر سرچ کریں  تو وہاں پر بھی  آپ کو اللہ تعالیٰ کے 99  نام مل جائیں گے تو ان کو آپ نے تین مرتبہ پڑھنا ہے۔

ایک مرتبہ 99 نام پڑھیں گے  پھر دوسری مرتبہ ، پھر تیسری مرتبہ  اور ان تینوں سے  پہلے اور آخر میں سات مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد دعا کریں وہ دن آپ کے لئے بہترین دن ہوگا  اور اس دن جو آپ کام کریں گے اس کام کے اندر آپ کے لیئے آسانی ہوگی اور یہ ایسا عمل ہے  کہ آپ اس کو زندگی بھر کریں گے  کہ جس دن یہ آپ پڑھیں گے  اس دن آپ کو خود محسوس ہوگا  کہ تمام کام کتنی آسانی سے  اور بہترین طریقے سے ہو رہے ہیں۔  تو اس عمل کو ضرور کیجئے  بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad