چاند گرہن و سورج گرہنشادی کے وظائفمحبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائف

5 May 2023 Friday lunar eclipse dua for love | chand grahan mohabbat ka wazifa | mufti bilal qadri

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

5 مئی بروز جمعۃ المبارک 2023 چاند گرہن کا خاص عمل، عشق والے حاجات مرادیں پا لیں۔ صرف چار گھنٹے ہے   محبوب کو قدموں میں لے آئیں۔

محبت کے حوالے سے میں نے بہت سے وظائف شئیر کیے ہیں۔ جن کے بہت اچھے Feedback آئے ہے۔ میرے بہت سے Viewers جوان ہے بلکے سب ہی اور ان کے ایسے مسائل ہوتے ہیں کہ و ہ کسی کے ساتھ شئیر نہیں کر سکتے، والدین کے ساتھ یا دوستوں کے ساتھ بھی شئیر نہیں کر سکتے، اور وہ جب  میرے پاس آتے ہیں تو اکثر کہتے ہیں کہ ہم کس کے ساتھ شئیر کرے ہمیں گھٹن ہوتی ہے اندر ہی اندر جل رہے ہوتے ہیں۔ کیونکہ یہ پریشانیاں، تنگیاں ، انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔تو میں نے انہیں موقع دیا کہ آپ مجھ سے بات کرے وہ الگ بات ہے کہ مجھ سے ہزاروں لوگ بات کرنا چاہتے ہیں تو میں ان کی بات نہیں سن سکتا لیکن کوشش ہوتی ہے کہ میں ضرور بات سنوں آپ کی۔ کیونکہ وہ اپنی بات کسی سے بھی شئیر نہیں کر سکتے۔

آج کی پوسٹ میں آپ کو ایک خاص عمل دیا جائے گا جو کہ آپ نے صرف اور صرف 4 گھنٹوں میں کرنا ہے اور ان چار گھنٹوں میں آپ کا جو بھی مسئلہ ہے خاص طور پر محبت کا وہ بھی مکمل ہو جائے گا۔چار گھنٹے صرف اپنی زندگی کو دے دیں  آپ کے مسائل حل ہو جائے گےآپ کا محبوب آپکا ہو جائے گا۔

ان چاند گرہن کے 4 گھنٹوںمیں صرف آپ کے لیے وقف کر دوں گا۔صرف آپ لوگوں کے لیے خصوصی دعائیں کروں گا۔کہ یا اللہ اس وقت کے اندر جو جو یہ وظیفہ جس مقصد کے لیے کر رہیں ہے ان کی دعا قبول فرما۔

چاند گرہن پاکستانی وقت  کے مطابق جمعے کی رات کو 8 بج کر 14 منٹ پر لگے گا۔ اس کا اختتام رات 12 بج کر 31 منٹ ہے۔گویا آپ  کے پاس اس کے درمیان کا ہی وقت ہے۔ جو کہ تقریباً 4 سے سوا 4 گھنٹے بنتےہے۔ اس وقت چاند  گرہن کا عروج 10 بج کر 22 منٹ ہے۔اس وقت یہ مکمل عروج پر ہو گا۔ آپ نے شروع سے ہی یہ عمل شروع کر دینا ہے۔ اس عمل کی آپ کو 100 فیصد گارنٹی ہے۔ آپ عمل کرے اگر نہ فائدہ ہو تو پھر مجھے کہیے گا کہ مفتی صاحب ہمیں اس کا فائدہ حاصل نہیں ہوا۔

چاند گرہن محبت کا خاص وظیفہ:

چاند گرہن محبت کا خاص وظیفہ کیسے کریں؟

یہ عمل آپ نے اس وقت جو کہ چاند گرہن کا ہے اس میں کرنا ہے اور آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونی چاہئے اگر تصویر نہیں ہے تو اس کا نام اور اس کی والد کا نام  اور اگر والد کا نام نہیں ہے تو ایسے کسی بھی شخص کا نام جس سے اس کا خونی رشتہ ہے۔ اگر نہیں ہے تو پھر تصویر ہونا ضروری ہے اگر دونوں نہیں ہے تو آپ کو فائدہ نہیں ہو گا۔

اس وقت آپ نے محبوب کی تصویر دائیں طرف ایسے رکھ دینی ہے کہ آپ دیکھ سکے اس کے بعد آپ نے 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے  درود شریف کوئی بھی ہو سکتا ہے جیسے درود ابراہیمی ۔ اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔  ایک بار پڑھ کر آپ نے دم کرنا پھر پڑھنا پھر دم کرنا ہے۔ اس وقت آپ کا ذہن صرف اپنے مقصد کی طرف رکھنا ہے کہ میں یہ کام کر رہاہوں  تو مجھے ضرور فائدہ حاصل ہو گا تو انشاء اللہ آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہو گا۔

گزشتہ دنوں  بھی میری ایک بہن نے مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ کا عمل کرتی گئی ہوں کہ میرا محبوب جو کہ 4 مہینوں سے رابطہ نہیں کر رہا تھا اس نے رابطہ کیا۔Unblock کر دیا۔

یہ چار گھنٹے آپ اس عمل کے لیے وقف کر دے انشاء اللہ آپ کا محبوب راضی بھی ہو گا۔ Unblock بھی کرے گا اس کے بعد اگر کوئی کالا جادو بھی کروائے گا تو آپ دونوں کے درمیان کبھی بھی عداوت نہیں ہو گی کبھی بھی نقصان نہیں پہنچے گا۔ ضرور اس عمل کو کیجیے انشاء اللہ ضرور فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad