
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
انگوٹھے پر محبت کا یہ عمل کریں اور مٹھی بند کر لیں۔ مٹھی کھولتے ہی محبوب مٹھی میں ہوگا۔ جس طرح چاہیں اسے استعمال کریں ، جس طرح چاہیں اس سے کام لیں آپ کی ہر بات مانے گا لیکن جائز کاموں کے لیے۔ اگر ناجائز مقاصد کے لیے یہ وظیفہ کریں گے تو اس کا جو بھی نقصان ہو گا اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے۔ تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف انتہائی آسان عمل ہے۔ یہ عمل آپ دن میں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں۔ عصر کے مغرب کا ٹائم اس عمل کے لیے زیادہ خاص ہے۔ باوضو ہو کر پاکی کی حالت میں وظیفہ کرنا ہے۔ سات دن لگاتار کرنا ہے۔ جس ٹائم کریں گے پھر اگلے سات دن اسی ٹائم میں وظیفہ کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے لال مارکل لینا ہے یا لال سیاہی لینی ہے۔ آپ کا جو بائیاں ہاتھ ہے اس کے انگوٹھے کے اوپر آپ نے چھوٹا سا کر کے ” محبوب کا نام ” لکھنا ہے۔ پھر اس سے نیچے چھوٹا سا ” علا حب ” لکھنا ہے۔ پھر اپنا نام لکھنا ہے۔ پھر جو آپ کے انگوٹھے کا ناخن ہے اس کے اوپر آپ نے ” یابدیع ” لکھنا ہے۔ یہ لکھ کر پہلے آپ نے انگوٹھا بند کرنا ہے پھر اس کے بعد چاروں انگلیاں بند کرنی ہے تاکہ انگوٹھا آپ کا انگلیوں کے نیچے آ جائے۔ بند کرنے کے بعد اس پر آپ نے 179 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور ہر بار پڑھ کر آپ نے دم کرنا ہے۔ جب 179 مرتبہ مکمل ہوگا اور 179 دم مکمل ہو جائیں گے۔ اس کے بعد آپ نے اپنی مٹھی کھولنی ہے۔ مٹھی کھولتے ہوئے آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام پڑھنا ہے جو آپ نے انگوٹھے پر لکھا تھا اور دوسرے فلاں کی جگہ اپنا نام پڑھنا ہے۔ اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ دعا کے بعد جب ہاتھ پھیر کے سامنے رکھیں گے تو آپ کی محبت آپ کو اپنی مٹھی میں نظر آ جائے گی۔ اگر بلاک کیا ہوا ہے فوراً ان بلاک کرے گا۔ بات نہیں کر رہا تو خود کال کر کے آپ سے بات کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





