محبت کے وظائفوظائف

Mehboob shohar ko qabu mein karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب کی تصویر پر ہاتھ رکھیں۔ 111 مرتبہ یہ پڑھ لیں۔ محبوب / شوہر ساری زندگی کیلئے آپ کی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب کی تصویر پر ہاتھ رکھیں 111 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو ابھی آپ کو بتاؤں گا۔ محبوب ہے ، شوہر ہے ساری زندگی کے لیے جس ہاتھ کو اس کی تصویر پر رکھیں گے اس ہاتھ کی مٹھی میں آجائے گا اور بہت ہی پیارا انتہائی چھوٹا سا عمل ہے اور صرف آپ نے ایک سو گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اب اس میں بھی آپ کے لیے آسانی کرتا ہوں کہ اس عمل کو دن میں تین ٹائم میں کر سکتے ہیں فجر سے لے کر سورج نکلنے کے پہلے تک اس ٹائم کر لیں یا آپ نے عصر کے بعد اور مغرب کی  اذانوں سے پہلے پہلے کرنا ہے۔ اگر یہ ٹائم بھی آپ سے نہیں ہو سکتا تو پھر آپ نے عشاء کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے فرض نماز کے بعد باقی نماز پھر آپ نے اس عمل  کو کرنے کے بعد پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے آپ محبوب کی تصویر لیں اور پرنٹ کروانی ہے یا موبائل میں ہے تو تصویر نکال کر وہاں ہاتھ رکھیں گے۔ دائیاں ہاتھ رکھیں وہ ہاتھ کی مٹھی میں ایسا آئے گا گویا کہ آپ کے ہاتھوں کی انگلیوں پر / اشاروں پر ناچے گا۔ آپ نے اس کو جائز معاملات میں کرنا ہے نہ جائز آپ نے اس کو نہیں کرنا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یامفتح الابواب ویامسبب الاسباب ویا مقلب القلوب والابصار قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں بحق یالطیف یاودود

ہاتھ رکھ کر عمل کریں اور جب ہاتھ اُٹھائیں اس ہاتھ پر دم کر کے مٹھی بند کریں اور اس کے بعد مٹھی کھول کے اپنے چہرے کے اوپر پھیر لیں پھر دعا کیجئے گا ان شاء اللہ 11 دن کے ہی عمل میں وہ آپ کی مٹھی میں ایسا آئے گا کہ پھر کبھی نکل نہیں سکے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad