
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم:
ماہِ رجب کن فیکون والا خاص عمل۔ بس اس کو یوں پڑھ لیں جیسے ابھی میں تفصیل بتلاؤں گا۔ لاکھوں حاجتیں پوری ہوں گی زندگی میں ایک بار یہ عمل کرنا ہے رجب کے مہینے میں کرنا ہے اور ضرور اس عمل کو کیجیئے گا۔ آج کے آرٹیکل کے اندر رجب کے مہینے کا خاص عمل شیئر کرنے جا رہا ہو جیسے کہ کوشش کریں گے اس مہینے کے اندر زیادہ سے زیادہ رجب کے حوالے سے آپ کو وظائف بتائے جائیں اور آگے لاسٹ میں پھر ان شاء اللہ شب معراج کے وظائف بتائے جائیں گے۔
شعبان ، رمضان میں کوشش ہے کہ انہی مہینوں کے خاص خاص دنوں کے خاص وظائف آپ کو بتائے جائیں تاکہ آپ کو زیادہ فائدہ ہو اس لئے اگر آپ چاہتے ہیں کہ اسی مہینے کی برکت سے لاکھوں کروڑوں حاجتیں آپ کی فوری پوری ہو جائیں تو یہ کن فیکون والا عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ عمل رجب کے مہینے کا بہت خاص عمل ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس مبارک مہینے کی برکت سے آپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہے یا مشکل سے مشکل خواہش ہے جس کی آپ کو امید ہی نہیں کہ وہ پوری ہوگی وہ بھی ان شاء اللہ فوری پوری ہو جائے گی کیونکہ کن فیکون کا معنی یہ ہے کہ اللہ رب العزت جب کسی کام کو کہتے ہیں کن تو کن کا مطلب ہے کہ ہو جائے۔ فیکون تو بس وہ ہو جاتا ہے تو اس مبارک مہینے یہ کن فیکون والا خاص عمل ضرور کر لیں۔ زندگی میں ایک بار کریں ساری زندگی اس کا فائدہ اٹھائیں۔ کن فیکون والا عمل اس عمل کو اس مبارک مہینے میں بتائے ہوئے طریقے پر ضرور کریں کونسا عمل ہے کیسے کرنا آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ روزانہ جب عشاء کی نماز پڑھ لیں گے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد اس مبارک مہینے میں دائیں کروٹ لیٹ کر اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے درمیان میں آپ نے 79 مرتبہ یہ آیت پڑھنی ہے اور جو بھی حاجت ہے ایک حاجت آپ ایک رات میں سوچ کہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ ایک حاجت ہے پوری ہو جائے ، دوسری حاجت کے لئے وظیفہ کریں وہ پوری ہو جائے تیسری حاجت کے لئے کوئی دلی خواہش ہے کوئی مراد ہے کوئی جائز حاجت ہے کسی بھی مقصد کے لئے کریں لاکھوں کروڑوں حاجتیں پوری ہو جائیں گی۔ لازمی عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





