دنوں کے وظائفوظائف

Jumma ke din dolat wali Tasbih-Mufti Bilal Qadri

وہ مبارک تسبیح اس کو جو بھی بروزِ جمعتہ المبارک ایک مرتبہ پڑھ لیتا ہے۔ ایک دن میں کروڑوں روپے کما لیتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

وہ مبارک تسبیح اس کو جو بھی بروز جمعتہ المبارک ایک مرتبہ پڑھ لیتا ہے ایک دن میں کروڑوں روپے کمال لیتا ہے۔ یہ بہت ہی خاص عمل ہے اور ایک تسبیح ہے زندگی میں ایک مرتبہ پڑھنی ہے یعنی ایک ہی جمعہ اگر آپ اس عمل کو کر لیں تو اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا کچھ عطا فرما دیں گے۔ یقین کے ساتھ ، دل لگی کے ساتھ اس عمل کو کریں گے تو اللہ تعالیٰ آپ کو بہت کچھ عطا کریں گے وہ سب آپ کے لئے ساری زندگی کافی ہو جائے گا تو کون سی مبارک تسبیح ہے؟ کیسے پڑھنی ہے؟ مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی ہے۔

ایک ہی وقت یہ تسبیح پڑھنی ہے تھوڑی دیر کے لئے پڑھنی ہے لیکن رب کی ذات اتنا عطا کرے گی کہ مجھے لگتا ہے کہ آپ ہمیشہ ضرور اس عمل کو کریں گے کیوں؟ اس لئے کہ ہمیشہ کے لئے کامیاب ہو جاؤ گے۔ مالا مال اور کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد سے مغرب تک اس کو پڑھیں جتنا آپ پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں۔ کونسی تسبیح ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگئی ہے۔

Capture (1)

انتہائی آسان ہے پڑھ کر پھر دیکھئے گا کہ اس کے فائدے آپ کو کتنے ملتے ہیں اول و آخر اکیس مرتبہ درود شریف پڑھیں اس کے بعد اس کو پڑھتے رہیں اور جب ٹائم مکمل ہونے لگے اس سے پہلے اکیس مرتبہ درود شریف پڑھ کے ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں ان شاء اللہ رب آپ کی خالی جھولیوں کو بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad