رزق کے وظائفوظائف

Rizq main kamyabi taraqi aur arooj ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رزق کاروبار میں بےپناہ اضافہ ہر قسم کی بندش ختم۔ روزانہ رات سوتے وقت یہ خاص تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

رزق کاروبار میں بے پناہ اضافہ۔ ہر قسم کی بندش ختم۔ روزانہ رات سوتے وقت یہ خاص عمل ضرور کریں۔ ایک تسبیح پڑھ لیں ، تین تسبیح پڑھ لیں ، سات تسبیح پڑھ لیں ، گیاراں تسبیح پڑھ لیں یہ آپ کی مرضی ہے اور ان شاء اللہ رزق ، روزی ، مال ، پیسے ، کاروبار میں ایسی برکت ہوگی کہ آپ نے زندگی بھر وہ چیز نہ دیکھی ہوگی ہر قسم کی بندش ختم ہوگی۔ بندش کیا ہوتی ہے؟ کہ رستے رُک جاتے ہیں۔ رزق ہے اچھا کما رہے تھے اچانک سب کچھ بند ہو گیا۔ اولاد نہیں ہو رہی ہے علاج کروا لیا ٹیسٹ کروا لیے سب کچھ ٹھیک ہے لیکن پھر بھی اولاد نہیں ہو رہی ، بچے ہیں بگڑ چکے ہیں پہلے فرمانبردار تھے تو یہ بندشیں ہوتی ہیں۔ اب شادی کے حوالے سے بندشیں ہو جاتی ہیں تو اس عمل سے ہر قسم کی بندش ختم ہو جائے گی۔ چاہے وہ گھریلو ہے ، چاہے اولاد کی ہے ، چاہے شادی کی ہے ، چاہے رزق کی ہے ، چاہے دولت کی ہے ساتھ ساتھ رزق میں اور کاروبار میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے رات سوتے وقت ایک ، تین ، پانچ ، سات ، گیارہ تسبیح یہ آپ کی مرضی ہے جتنی پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔

اللھم اقض عنا الدین واغننا من الفقرا

پڑھیے مانگیے ، پڑھیے مانگیے یقین مانیں اللہ تعالیٰ انتظار میں ہے کہ میرا بندہ مجھ سے مانگے۔ اس کی بندشیں بھی دور کروں گا ، اس کے رزق و روزی میں بھی اضافہ کروں گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad