
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن ایک یہ عمل کریں ۔پورا ہفتہ بے حساب رزق ، بے تحاشا دولت ملتی رہے گی۔ گھر ، کاروبار ، اولاد کی حفاظت ہوگی۔ اگر جمعہ والے دن آپ یہ خاص عمل کر لیتے ہیں تو اس عمل کی اتنی برکات ہیں کہ ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک رب کی ذات آپ کو خوب رزق عطا فرمائے گی اس لئے کہ حدیث میں آیا ہے کہ جمعہ کا دن دنوں میں سے سب سے افضل ترین دن ہے اور اس دن کے اندر ایک گھڑی ایسی ہے جو اللہ تعالیٰ نے چھپا کے رکھی ہوئی ہے کہ اس میں جو شخص دعا کرتا ہے اس کی دعا قبول ہو جاتی ہے تو اگر آپ یہ عمل کر لیں گے اور ہو سکتا ہے وہ وقت بھی آپ کو مل جائے تو ان شاء اللہ آپ کی دعائیں قبول ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اتنا سا عمل آپ نے پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے اور اس عمل کی آپ کو اجازت بھی ہے جس وقت آپ یہ عمل کریں گے اس سے پہلے اور آخر میں آپ نے 80 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو جمعے کا درود شریف ہے آپ وہ گوگل سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔ تین جمعے لگاتار عمل کیجئے گا ان شاء اللہ رب کی ذات خوب نعمتیں آپ کو عطا کرے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





