بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اگر آپ کے پاس پیسے ختم ہو گئے ہیں تو اسی ماہ رمضان المبارک میں گیارہ سو مرتبہ یہ اللہ پاک کا نام پڑھ لیں۔ اتنے پیسے آئیں گے آپ نے سوچا نہ ہوگا۔ رمضان کا برکت مہینہ چل رہا ہے اور اس کے حوالے سے ہم نے بہت سارے وظائف آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ روزانہ کے حوالے سے بھی وظائف شیئر کرتے ہیں ، سحری افطاری کے حوالے سے بھی وظائف شیئر کرتے ہیں ، تہجد کے حوالے سے بھی وظائف شیئر کرتے ہیں۔ دن بھر چلتے پھرتے وظائف شیئر کرتے ہیں تاکہ آپ اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں تو آج کا یہ وظیفہ ایمرجنسی پیسے مال کے حوالے سے اگر خدا نہ خواستہ آپ کو فوری طور پر پیسے کی ضرورت پڑ گئی ہے یا آپ کو ضرورت ہے لیکن کہیں سے بندوبست نہیں ہو رہا تو آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ نام گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھ لینا ہے کونسا نام ہے اور کیسے پڑھنا ہے ؟ کس وقت پڑھنا ہے اس کی پوری تفصیل اسی آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کیا آپ کو پیسوں کی کمی ہے؟ پیسے بلکل ختم ہو گئے ہیں ؟ رزق روزی کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ اس رمضان المبارک میں اللہ پاک کا یہ نام گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھ لیں اتنے پیسے ، اتنی دولت نصیب ہو جائے گی جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگی۔ زندگی آپ کی ان شاء اللہ سنور جائے گی اور یہ مہینہ آپ کے لئے بہت زیادہ خاص ہو جائے گا ماہ رمضان کا یہ خاص عمل ہے صرف ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے کونسا نام ہے وہ دیکھ لیں پھر میں آپ کو تفصیل بتاتا ہوں اللہ تعالیٰ کا نام ہے ” یا فتاح ” اب آپ نے کرنا یہ ہے اگر آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے سحری میں یا افطاری میں تو سحری سے پہلے پہلے آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ اس کو مکمل پڑھ لینا ہے گیارہ سو مرتبہ آپ پہلے پڑھ کے پھر آپ نے سحری کرنی ہے اسی طرح آپ نے افطاری سے پہلے پہلے پورے دن میں 1100 مرتبہ یافتاح پڑھ سکتے ہیں لیکن ایک افطاری سے دورسری افطاری تک آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے یعنی سحری میں شروع کریں تو افطاری تک گیارہ سو 1100 کر لیں یا افطاری کے بعد شروع کریں تو سحری تک آپ نے گیارہ سو 1100 مرتبہ یہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یافتاح ” پڑھنا ہے اور اس کے بعد آپ نے گھر والوں کے ساتھ بیٹھ کر دعا کرنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے مانگیں جو آپ کی ضرورت ہے حاجت ہے مانگیں ان شاء اللہ وہ ذات آپ کو ہر چیز عطا فرما دے گی۔ بہت ہی آسان عمل ہے اول و آخر آپ نے صرف وصرف پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT