
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
یا لطیف کی صرف ایک تسبیح ایسی ایسی جگہ سے رزق و دولت نصیب ہوگا دنیا دیکھتی رہ جائے گی۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں ایک ہے یا بدیع اور ایک ہے یا لطیف۔ میں نے زندگی میں اس کے اتنے پوزیٹیو ریسپانس دیکھیں ہیں جتنے کسی اور وظیفے میں نہیں دیکھے۔ یا لطیف اس کے بارے میں ایک بہن میرے پاس آئی تھی اور اپنی پوری زندگی کی کہانی سنائی اور اس کے اندر انہوں نے جو بات بتائی تھی وہ یہ بات تھی کہ جب سے میں نے اپنی زندگی میں یہ نام ” یالطیف " شامل کیا تھا اس کے بعد میں نے اپنی زندگی میں وہ خوشیاں دیکھی ہیں کہ میں اس کو بیان نہیں کر سکتی اور جب یہ نام میری زندگی میں نہیں تھا تو میری زندگی پھیکی تھی / زندگی میں کچھ بھی نہیں تھا۔ اس نام کے بعد اللہ تعالیٰ نے ایسی ترقیاں دی کہ آج جو میں چاہتی ہوں تو مجھے نصیب ہو جاتا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی زندگی کو خوشحال بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی اس عمل کو کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اب یہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یا لطیفُ " رات کو جس وقت آپ عشاء کی نماز پڑھ لیں۔ عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ایک تسیبح اللہ کا نام ” یا لطیفُ " کی پڑھنی ہے کم سے کم ایک تسبیح پڑھنی ہے اور جب تک سو نہ جائیں تب تک آپ اس کو پڑھتے رہیں زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔ اس رات آپ کے دل میں جو مراد ہوگی ، حاجت ہوگی صبح اُٹھیں گے وہ پوری ہوئی ہو گی۔ مہینہ ، دو مہینے اس عمل کو کریں زندگی خوشحال ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




