دنوں کے وظائفوظائف

Hafte k din Dolat rizq ki barish ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہفتے کے مبارک دن دولت، رزق کی بارش بھکاری کو بادشاہ بنا دینے والا انوکھا وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہفتے کے مبارک دن دولت ، رزق کی بارش بھکاری کو بادشاہ بنا دینے والا انوکھا وظیفہ جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے۔ یہ ایسا اسمِ اعظم ہے کہ جس نے ہفتے والے دن اس کی کثرت کی ہے اس کو اللہ نے پھر کثرت سے نصیب فرمایا ہے یعنی اگر اس کو بے حساب پڑھا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بے حساب نواز ہے پھر وہ رزق ہے ، دولت ہے ، اولاد ہے ، شادی ہے ، محبت ہے ، پیسہ ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے جو جو وہ چاہتا گیا یعنی ابھی فقیر ہے کہ اس کے پاس کوئی چیز بھی نہیں ہے۔ اس وظیفے کے بعد اللہ تعالیٰ ہر ایک ایک چیز اس کو عطا کر دیں گے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ایسے امیر ، مالدار ،  کروڑپتی ہوں تو اس عمل کو ہفتے والے دن ضرور کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ ہفتے والے دن فجر کی نماز پڑھیں نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔

اللھم اغفرلی وارحمنی وعافنی واھدنی وارزقنی واجبرنی وارفعنی

اس کو آپ نے پڑھتے رہنا ہے۔ اگر زبانی نہیں یاد تو اس کو یاد کر لیں۔ باقی دنوں میں کم سے کم تین تسبیح پڑھیں اور ہفتے والے دن اس کو لامحدود تعداد میں پڑھیں۔ رزق ، روزی ، مال ، پیسہ چاہیے تو اس کو بھی آپ نے بے حساب ضرور پڑھنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad