
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک محبت کا پاورفل عمل۔ رمضان کی راتوں میں ہی یہ عمل کریں محبوب ساری زندگی آپ کے قدموں میں ہوگا۔ یہ عمل آپ نے رمضان المبارک کی راتوں کے اندر کرنا ہے رات کا ٹائم یعنی تراویح کے بعد سے لے کے جو سحری کا ٹائم کا ہوتا ہے اس وقت کے اندر آپ نے کرنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو ابھی آپ کو بتاؤں گا اور میں نے جیسے بتلایا تھا کہ رمضان المبارک کے حوالے سے جو وظائف ہیں وہ اسی کیٹیگری میں دیں گے جس میں رمضان میں بھی آپ کو فائدہ ہوگا یعنی اس کو پڑھیں گے اسمِ اعظم ہوگا اس کا بھی فائدہ ہوگا اور جس چیز / مقصد کے لیے پڑھیں گے۔ اس میں بھی فائدہ ہوگا اور اس کا اجر بھی آپ کو سات سو گُنا اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرمائیں گے۔ تو کونسی تسبیح ہے؟ کیسے پڑھنی ہے؟ ابھی مکمل تفصیل شیئر کرنے لگا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے آپ کو بتایا اور یہ جو چیز آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں یہ اسمِ اعظم میں سے ہے اور اس وقت رمضان کے اندر اس کی طاقت بہت زیادہ ہے۔ اس عمل کا آپ کو ڈبل فائدہ ہوگا ایک تو رمضان کے حوالے سے بھی فائدہ ہوگا اور دوسرا آپ کی محبت کے حوالے سے بھی فائدہ ہوگا۔ آپ نے صرف محبوب کی ایک دفعہ تصویر دیکھنی ہے اگر تصویر نہیں ہے تو آپ نے آنکھیں بند کر کے تصور میں اس کو کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو میں نے آپ کو شروع میں بتایا اور اس کے بعد آپ نے صرف پانچ مرتبہ روزانہ رات کو یہ پڑھنا ہے۔
یہ اپنی ایک ترتیب بنالیں کہ رمضان میں رات سونے سے پہلے یا تراویح کے بعد سے سحری تک یا سحری میں جب اٹھیں اس وقت یہ پڑھ لیں رات کو پڑھ لیں ، لیٹ کے پڑھیں ، بیٹھ کے پڑھیں۔ وضو بے وضو ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور اگر آپ کا محبوب شوہر ہے جو پاس ہے اس کو آپ دم کر کے پانی دے سکتی ہیں۔
پہلے فلاں پر محبوب کا نام لیں دوسرے پر اپنا نام لیں پھر دعا کریں محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دیں اور اگر پاس ہے تو پانی کے اوپر دم کر کے دے دیں یا جوس کے اوپر دم کر کے دے دیں ان شاء اللہ ایسی محبت ہوگی / ایسی تڑپ پیدا ہوگی کہ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





