رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur Rizq ki barish ka khas wazifa-Mufti Bilal Qadri

دولت کی زبردست بارش کا وظیفہ۔ سارا دن پیسہ پکڑتے رہو گے۔ دولت کا سیلاب آجائے گا۔ صرف ایک تسبیح روزانہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

دولت کی زبردست بارش کا وظیفہ۔ سارا دن پیسہ پکڑتے رہو گے دولت کا سیلاب آجائے گا۔ صرف ایک تسبیح آپ نے روزانہ پڑھنی ہے  اور چوبیس گھنٹوں میں آپ نے پڑھنا ہے اور یہ کم سے کم آپ نے 41 دن لازمی پڑھنا ہے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ 41 دن کے بعد  آپ پر ایسی رزق و روزی کی بارش ہوگی کہ آپ کا گھر ، آپ کا بینک ، آپ کی جیب ، آپ کا بٹوہ ، آپ کا پرس  پیسوں سے ، دولت سے بھر جائیں گے۔ آپ کا کچن کبھی رزق سے خالی نہیں ہوگا بہت ہی آسان بہت ہی پیارا اور بہت ہی خاص عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اگر آپ چاہتے ہیں کہ سارا دن پیسہ پکڑتے رہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے سارا دن کم سے کم 100 مرتبہ اور زیادہ سے زیادہ اکتالیس سو مرتبہ پڑھیں جتنا پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا۔

یاحنان یامنان یاحل المشکلات رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر

بس یہ ایک تصویر پڑھ لیں روزانہ پڑھ لیں۔ اکتالیس دن لگاتار پڑھ لیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ اس عمل کو کرنے کے کے بعد پھر زندگی کو دیکھئے گا کہ زندگی آپ کی کیسے بدلتی ہے ، کیسے تقدیر بدلتی ہے تو اس پر ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad