
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
تسخیر خلق کا وظیفہ ہر انسان آپ کی عزت کرے گا۔ محبت میں دیوانہ کرنے کا عمل۔ تسخیرِ خلق کہتے ہیں کسی انسان کو مسخر کر لینا یعنی اس کے دل و دماغ پر قابض ہو جانا۔ اس کو ایسا کر لینا کہ صبح ہو ، دوپہر ہو ، شام ہو ہر وقت وہ آپ کے ذہن پر سوار رہے یہ تسخیرِ خلق ہوتا ہے۔ اس وظیفے میں محبوب کا نام لینا ضروری ہے جس کا نام لیں گے وہ ایسا تسخیر ہو جائے گا کہ پھر آپ سے دور نہیں جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان اس عمل کو کرنا ہے چلتے پھرتے کر سکتے ہیں۔ کھلے آسمان کے نیچے عمل کرنا ہے۔ بس تصور میں آپ کا محبوب ہونا چاہیے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے۔
تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اگر اس کی والدہ کا نام پتہ ہے پھر آپ نے فلاں بن فلاں پڑھنا ہے۔ اگر والدہ کا نام نہیں پتہ تو سامنے تصویر کو دیکھ کر فلاں پڑھنا ہے تاکہ وظیفے کا اثر اسی شخص کو ہو۔ یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ سات دن لگاتار اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





