
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
اگر عورت یہ پانی شوہر کو پلا دے تو شوہر بیوی کا عاشق بن جائے گا۔ بیوی کی ہر بات ماننے کو تیار ہوگا۔ گزشتہ دنوں ایک بہن کا میسیج آیا ان کا مسئلہ یہ تھا کہ شوہر نے ان کو گھر سے نکال دیا پھر جب وہ واپس آئیں تو شوہر خود گھر سے چلا گیا۔ وہ بہن بہت پریشان تھی کہہ رہی تھی کہ کوئی ایسا عمل ، وظیفہ بتا دیں ان کے ساتھ میں نے یہ عمل ، وظیفہ شیئر کیا کچھ دن بعد ان بہن کا میسیج آیا کہ میرا شوہر واپس آ گیا ہے اور ہمارے مسائل حل ہو گئے ہیں تو اگر آپ کا بھی شوہر ناراض ہو کر گھر سے چلا گیا ہے یا آپ کو اس نے نکال دیا ہے تو یہ والا وظیفہ کر لیں آپ کے بھی تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف ایک بوتل پانی کی لینی ہے اور اس بوتل پانی پر آپ نے پانچ دن لگاتار پہلے دم کرنا ہے پھر شوہر کو دینا شروع کرنا ہے آپ تھوڑا تھوڑا کر کے پانی بھی ڈال سکتے ہیں ایک دم پوری بوتل پر بھی کر سکتے ہیں لیکن اتنے پانی پر دم کریں کہ وہ کچھ عرصہ چلا جائے۔ اگر آپ کے لیے آسان ہے تو آپ ایسے کر لیں کہ سات مسجدوں سے پانی لے لیں۔ روز ایک مسجد سے پانی لیں اور روزانہ آپ عصر کے بعد یا رات سوتے وقت یہ دو ٹائم ہیں ان وقتوں میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیح یہ پڑھیں۔
اگر آپ کو لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا ہے یہ عمل کریں اس کے دل میں آپ کے لئے محبت کو پیدا کر دے گا ان شاء اللہ یہ پلانے والا سب سے بہترین عمل ہے اور اگر محبوب پر دم کرنا چاہیں پاس نہیں ہے تو تصویر کے اوپر بھی دم کر سکتے ہیں۔ اگر گھر میں نہیں ہے باہر ہے یا باہر کہیں ملاقات ہو رہی ہے تو وہاں پہ پانی ہے کسی بھی چیز پہ دم کر کے اُسے پلائیں / کھلائیں۔ تین تسبیح اس کی آپ نے ضرور پڑھنی ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا کم از کم سات سے گیارہ دن کیجئے گا۔ ان شاء اللہ رِزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





