عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid ul fitr First day wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

یکم شوال المکرم عید کا پہلا دن 10 منٹ یہ وظیفہ کر لیں۔ دولت سے ہاتھ بھر جائیں گے۔ رزق میں برکت ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

سب سے پہلے آپ کو بہت بہت عید مبارک کیونکہ عید کا چاند طلوع ہو چکا ہے روحانی بک کی ٹیم کی جانب سے اور مفتی بلال احمد قدری کی جانب سے ہمارے تمام ویورز کو اور تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ یکم شوال المکرم عید کا پہلا دن دس منٹ یہ وظیفہ کر لیں۔ پورے دن کے اندر دولت سے ہاتھ بھر جائیں گے۔ رزق میں برکت ہوگی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے دونوں ہاتھ دولت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بھرے رہیں تو عید کے پہلے دن صرف اور صرف دس منٹ آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یکم شوال المکرم کو یہ عمل ضرور کرنا ہے صرف دس منٹ کرنا ہے دولت سے مالا مال ہو جائیں گے۔ عید کے پہلے دن کا وظیفہ اس پہلے دن کو رات 12 بجے تک آپ عمل کر سکتے ہیں۔ رات 12 بجے سے دوسرے دن رات 12 بجے تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں کونسا عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ربنا ولک الحمد حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ مبارکا علیہ کما یحب ربنا ویرضی

اول و آخر پانچ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سب سے الگ ہو کر کم از کم 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے پورے دن کے اندر ایک ہی نشیست میں آپ پڑھیں گے۔ اس عمل کے بہت زیادہ فوائد ہیں رب کی ذات آپ کو اس عمل کی برکت سے بہت نوازے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی حاجات کو پوری کر دے گا۔ آپ کی دلی مرادوں کو پوری کر دے گا۔ آپ کی جائز خواہشات پوری ہو جائیں گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad