بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمت اللہ:
محبوب سے ارجنٹ رابطہ بحال کرنے کا وظیفہ جب تک رابطہ نہیں کرے گا نیند حرام ہو جائے گی یعنی اس کو نیند نہیں آئے گی، چین نہیں آئے گا، سکون نہیں آئے گا اور وہ خود رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا خود سوچے گا کہ یہ ایسا کیا ہے کہ مجھے نہ نیند آ رہی ہے نہ میں سو پا رہا ہوں کیونکہ اس کو آپ کی محبت آپ کی یاد تڑپائے گی اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ایسے ہی ہو اور فوری طور پر پھر آپ کا رابطہ بحال ہو جائے تو یہ والا عمل کرنا آپ کے لئے بہت ضروری ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ارجنٹ رابطہ بحال ہو گا۔ صرف تین دن میں رابطہ ہو جائے گا اور بعض دفعہ پہلے ہی دن اس عمل سے رابطہ ہو جاتا ہے۔ تین دن اس لیے میں نے کہا بعض دفعہ تیسرے دن فائدہ ہوتا ہے۔ کچھ مسائل ہوتے ہیں لیکن تین دن کے اندر اندر ضرور رابطہ بحال ہو جاتا ہے اور یہ ایسا عمل ہے کہ اس عمل سے ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ آپ کو فائدہ ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اگر آپ سونے لگیں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح یہ پڑھنی ہے اور پھر آپ نے تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کرنا ہے۔ کتنا ہی کوئی ناراض ہو ، بلاک کیا ہوا ہے ، بات نہیں کر رہا اب بہت زیادہ لوگ کہتے ہیں کہ خود رابطہ کرے اگر خود رابطہ نہ کرے تو پھر عمل کا فائدہ کیا۔
یہ ایک تسبیح پوری آپ نے اس طرح پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد اس کی تصویر پر تصور پر اس کے نام پر دم کر دینا ہے اور اسی رات آپ کے موبائل کی گھنٹیاں ضرور بجیں گی اور جو آپ کا رابطہ منقطع ہو چکا ہے وہ دوبارہ ضرور بحال ہو جائے گا/ ضرور اس پر عمل کیجئے فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں