
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
سبحان اللہ ، یاودودو ، یابدیع صرف تین رات اس طرح سے پڑھ لیں۔ وظیفہ ختم ہونے سے پہلے پہلے 1000 کالز آئیں گی محبوب مٹھی میں ہوگا اور یہ میں نے 1000 کا عدد کیوں لکھا اس لئے کہ میں نے آپ کو بتلایا کہ کم از کم ایک لاکھ کال آتی ہیں کیونکہ تین ہمارے نمبرز ہیں اور تینوں پر ہر ٹائم کالز آتی رہتی ہیں اور وٹس ایپ کے اوپر تو اس کی چیٹس اور اتنی ہوتی ہیں کہ ہمیں موبائل بار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے اس کو وہ چیز چینج کرنی پڑتی ہے اور ہم نے الحمدللہ ایک ٹیم بھی شروع کی ہے اور انشاءاللہ جس کی میں ایک ویڈیو آپ کے سامنے شیئر کروں گا بہت سارے لوگ اپائیمنٹ کرواتے ہیں لیکن ان کو اپائیمنٹ کی سمجھ نہیں آتی تو وہ بھی ایک چھوٹی سی ویڈیو بنا کر میں اپائیمنٹ بتلاوں گا کہ آپ نے کیسے اپائیٹمنٹ کر سکتے ہیں ایسے اگر آپ اپائیٹمنٹ لینا چاہتے ہیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور یہ میں نے آپ سے کہا کہ میں نے ہزار (1000) کا عدد کیوں ذکر کیا کہ میرے پاس ایک بہن آئی اور بہنیں بھی آتی ہیں بھائی بھی آتی ہیں بلکہ زیادہ تر خواتین آتی ہیں کیونکہ ان کے میاں بیوی کے اور گھریلو زیادہ اس حوالے سے ایفیکٹ ہوتے ہیں تو وہ جب آئیں ان کو میں نے یہ عمل دیا اور گزشتہ تقریباً دو ہفتے یا تین ہفتے پہلے آئی تھیں وہ بھی اس ویڈیو کو سن رہی ہوں گی کیونکہ میں کوشش کرتا ہوں جو بات ہوئ اسی بات کو کروں۔ کل کوئی یہ نہ ہو کہیں گی مفتیٰ صاحب ہم سے اور بات کی ہے ویڈیو میں اور بات کر رہے ہیں تو وہ دو تین ہفتے پہلے آئیں تو میں نے ان کے ساتھ یہ عمل شیئر کیا تو وہ کہتی ہے مفتیٰ صاحب میں نے جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ یہ عمل کیا تھا میں نے ان سے جو کہا تھا وہ جمعرات ، جمعہ ہفتہ یا جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ تو انہوں نے مجھے کہا کہ جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ میں نے یہ عمل کیا اور ہفتے والا دن تھا اور اس کی جو رات تھی تو میں اس رات کو یہ عمل مکمل کیا اور میں سو گئی تو کہتی ہے صبح پوری پوری ایک ہزار کالز اوپر لگی ہوئی تھیں پوری پوری رات اس نے اتنی کالیں کی اور انہوں نے مجھے وہ سکرین شاٹ لے کر بھیجا تو وہ مجھے انہیں دکھائی بھی کہ ایک ہزار پوری کالز انہوں نے مجھے کی تو وہ میں نے اس وجہ سے یہاں لکھی ہیں کہ ایک ہزار کالز آپ کو ضرور آئیں گی اب شاید وہ ایک ہزار صبح ہو چکی تھی اس لیے اور اس میں مزید کالز نہیں آئیں تو یہ ایسا عمل ہے اور آپ کا محبوب چاہے ساتھ سمندروں پار کیوں نہ ہو۔ چاہے آپ سے دور کیوں نہ چلا جائے ، آپ سے روٹھ کیوں نہ جائے۔ یہ عمل کر لیں ہمیشہ کیلئے آپ کی مٹھی میں آجائے گا۔
تو یہ مٹھی ہمیں چاہیے کہ پھر یہ کبھی بھی وہاں نہ جائے کیونکہ مٹھی میں پختا ہو ریت کی طرح نہ ہو کہ وہ آستا آستا گرتی چلی جائے تو یہ عمل آپ نے تین راتیں کرنا ہے تینوں راتیں میں نے آپ کو بتا دی ہیں۔ کوشش کریں بدھ ، جمعرات ، جمعہ کریں۔
1000 کالز آنے کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
تین دن تین راتیں اس طرح ہوں گی کہ عصر مغرب اور عشاء عصر کے بعد آپ نے یہ ”سبحان اللہ” تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ۔ مغرب کے بعد آپ نے ”یا ودودو” چار سو چودہ 414 مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ ۔ اور رات کو سوتے وقت اللہ تعالیٰ کا نام ”یابدیع” گیارہ سو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
اور یہ بارہ بجے سے پہلے پہلے کر لینا بارہ نہیں بجنے چاہییں۔ بارہ کے بعد یہ عمل نہیں کرنا بارہ سے پہلے پہلے اور لازمی نہیں ہے کہ اس عمل کے بعد آپ نے سونا ہے اور تین دن تین راتیں یہ لگاتار آپ نے عمل کرنا ہے عمل کرنے کے وقت آپ نے کوشش کرنی ہے اپنے محبوب کی تصویر کو سامنے رکھنا ہے۔ جب پڑھ لیں۔ پڑھ لیا دم کر لیا پھر مغرب کے بعد پڑھ لیا دم کر لیا عشاء کے بعد پڑھ لیا دم کر لیا اور جس موبائل جس چیز جہاں پر بھی دم کریں گے اس موبائل کے اوپر اس کی اتنی کالیں آئیں گی ہزار کال انشاءاللہ آئے گی اور اگر اتنی کال آتی ہے تو آپ اس کا سکرین شاٹ ہمیں ضرور بھیجیئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




