
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
عید کے پہلے دن محبت کا خاص اسمِ اعظم آج ہی ان بلاک ہوں گے۔ سارے گلے شکوے ختم ، ناراضگیاں ختم ، بندشیں ختم ، جو غلط فہمیاں ہیں ختم ہو جائیں گی اور محبت پہلے سے بڑھ کر ہو جائے گی۔ اب جیسے مجھے کہیں لوگ کہتے ہیں جیسی پہلے محبت کرتا تھا / تھی ویسے ہی ہو جائے۔ پہلے ہمارے درمیان بہت محبت تھی۔ ایک دوسرے سے بات کرنا ، ایک دوسرے کا خیال رکھنا ، ایک دوسرے کا احساس کرنا ، ایک دوسرے کی بات کو ماننا اور اب ایسا ٹائم ہے کہ مجھے پتہ چلتا ہے وہ فری ہے لیکن پھر بھی مجھے اگنور کر دیتا ہے / دیتی ہے۔ تو میں چاہتا ہوں / چاہتی ہوں پہلی جیسی جو چیز ہے نا وہ مجھے دوبارہ نصیب ہو جائے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت بھی ایسی ہو جائے تو عید آگئی ہے عید کے پہلے دن آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں ، خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اس کو پڑھیں اور کم از کم اس ایک پہلے دن میں آپ اس کو 313 مرتبہ پڑھ لیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
صبح جب عید کا پہلا دن شروع ہو سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں اس کے بعد یہ عمل کریں۔ یہ عمل عید کے تین دن بھی آپ کر سکتے ہیں۔ پہلے دن بھی کر سکتے ہیں۔ دوسرے اور تیسرے دن بھی کر سکتے ہیں۔ سارا دن چلتے پڑھتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں یا کسی ایک خاص وقت میں پڑھ لیں۔ کسی بھی نماز کے بعد آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اور میرے خیال سے پانچ سے سات منٹ یا زیادہ سے زیادہ دس منٹ لگیں گے اس سے اوپر آپ کا ٹائم نہیں لگے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





