
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
عید کے تین دنوں میں محبت والا یہ عمل ضرور کریں۔ آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہمیشہ کے لیے تابع دار ہوگی۔ رمضان المبارک اپنے اختتام کو گیا اور عید کے دن آگئے اللہ تعالیٰ اس رمضان ہماری ہر نماز ، روزہ ، عبادات ، تلاوت ، وظائف قبول فرمائے اور اس رمضان ہم سے جتنی غلطیاں ہو گئی ہیں اللہ تعالیٰ اس کو معاف فرمائے۔ عید آگئی اب رمضان المبارک آپ ایسے سمجھ لیں کہ یہ مزدوری تھی ایک محنت تھی اور عید اس محنت کا صلح ہے جیسے مزدور صبح مزدوری کرتا ہے شام کو اس کا صلح مل جاتا ہے تو یہ پورے رمضان ہم نے مشکت کی بھوک پیاس اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے برداشت کیا تو یہ تین دن اللہ تعالیٰ نے ہمیں نعمت کے طور پر دیئے ہیں۔ ان تین دنوں سے فائدہ اُٹھائیں۔ وہ لوگ جو اپنی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں ، جو شادی کرنا چاہتے ہیں ، جن کی شادیوں میں رُکاوٹیں ہیں ، میاں بیوی ہیں جن کے درمیان آپس میں مسائل ہو گئے ہیں تو عید کے تین دنوں میں ہر دن میں آپ نے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھ لینی ہے انہی دنوں میں محبوب ان بلاک کر دے گا ، ناراضگی ختم ہوگی اور دوبارہ سے ایک ہو جاؤ گے۔ اگر آپ چاہتے کہ روٹھا ہوا محبوب مان جائے تو یہ تین دن عمل کر لیں تینوں دنوں کے اندر ہی اندر محبوب آپ سے راضی ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ عید کے دن کے جو اعمال ہیں وہ آپ نے پڑھنے ہیں اور اس کے ساتھ پورے دن میں یعنی فجر سے لے کے رات سونے تک آپ نے پانچ تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
آپ کی زندگی کی ہر مشکل اس سے ختم ہو جاتی ہے جس کو چاہتے ہیں کہ اس کے دل میں آپ کے لئے اللہ ایسی محبت پیدا فرما دے گا کہ اس کے لئے آپ کے بنا رہنا مشکل ہو جائے گا تو یہ والا عمل کر لیں۔ خود ان بلاک کرے گا۔ خود باتیں کرے گا معاملات کو ان شاء اللہ حل کرے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





