عیدالفطر کے وظائفوظائف

Eid Ky Dino Me Ameer Maldar Hone Ka Powerful Wazifa -Mufti Bilal Qadri

عید کے تین دن۔ مالدار ہونے کا وظیفہ چلتے پھرتے یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

عید کے تین دن مالدار ہونے کا وظیفہ۔ چلتے پھرتے یہ ایک تسبیح پڑھ لیں۔ رمضان کا مہینہ ختم ہو گیا ہے اور اب عید آنے والی ہے عید کے تین دن زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ عید کے ان تین دنوں کے اندر اندر آپ مالدار امیر ہو جائیں ، پیسے والے ہو جائیں تو تین دن لگاتار آپ نے یہ ایک چھوٹی سی تسبیح صرف اور صرف تین الفاظ پر مشتمل ہے پڑھ لینی ہے۔ ان شاء اللہ اسی عید کو اللہ تعالیٰ آپ کو اتنا غنی کر دے گا کہ اگلے سال عید تک اللہ تعالیٰ آپ کو بے تحاشا مال و دولت سے نوازے گا اور حاجات بھی پوری ہو جائیں گی ، دلی مرادیں بھی پوری ہو جائیں گی کونسی تسبیح ہے؟ کیسے پڑھنی ہے؟ کس وقت پڑھنی ہے؟ کس طرح سے پڑھنی ہے؟ اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عید کے صرف تین دنوں میں ہی کروڑپتی بننا چاہتے ہیں اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو بس پھر آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ عید کے تین دن چلتے پھرتے یا کسی بھی نماز کے بعد ایک تسبیح یہ پڑھ لیں جو کہ صرف تین الفاظ پر مشتمل ہے ان شاء اللہ تین دنوں میں ہی کروڑپتی ہو جاؤ گے بہت ہی پاورفل ، مجرب اور انتہائی آسان عمل ہے ضرور کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس تسبیح کو عید کے تین دن لازمی پڑھنا ہے پہلے ، دوسرے اور تیسرے دن چاہے آپ ایک تسبیح پڑھیں لیکن آپ نے پڑھنی ضرور ہے۔

سبحان اللہ وبحمدہ

میں نے آپ سے پہلے کہا تھا کہ صرف تین الفاظ ہیں۔ اول و آخر آپ نے ایک ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ نمبر ایک کوشش کریں کہ ہر نماز کے بعد تسبیح پڑھیں۔ نمبر دو چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے لاتعداد مرتبہ اس کو پڑھیں۔ نمبر تین کم سے کم روزانہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیجیئے۔ ان شاء اللہ ہمیشہ کے لیے مالدار ہو جائیں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad