رمضان کے وظائفوظائف

Kisi ko apna ashiq banane ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

کسی کو اپنا عاشق بنانے کا پاورفل وظیفہ۔ صرف آپ کے گُن گائے گا۔ تابع غلام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

کسی کو اپنا عاشق بنانے کا پاورفل وظیفہ۔ صرف آپ کے گُن گائے گا۔ تابع غلام بن کے رہے گا۔ ابھی ویسے بھی رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہے اور اس میں طاق راتیں جس میں ہر مانگی ہوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ خاص کر محبت کے حوالے سے یا اولاد کے حوالے سے یہ وقت میں نے بہت اچھا دیکھا ہے۔ بس جو اولاد چاہتے ہیں / بیٹا چاہتے ہیں۔ ان کے لئے ایک گزارش ہے کہ وہ ان خاص طاق راتوں میں منت مانگیں کہ اللہ تعالیٰ جو مجھے اولاد دے گا میں اس کا نام محمد رکھوں گی۔

تو اگر آپ کی محبت آپ سے روٹھ گئی ہے دور چلی گئی ہے۔ آپ کے پاس نہیں آ رہی ہے یا آپ اس کے دل میں اپنی محبت جگانا چاہتے ہیں محبت کو بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل ضرور کیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ انتہائی آسان چھوٹا سا وظیفہ ہے ابھی رمضان ہے تو آپ سحری اور افطاری میں یہ عمل کریں کیونکہ یہ وقت دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے سحری کا وقت دعا کی قبولیت کو ہوتا ہے سحری کرنے کے بعد سے نماز کے درمیان یہ ٹائم بڑا بہترین ہوتا ہے اور اس ٹائم کے اندر آپ جب بھی عمل کریں ایک تسبیح درود شریف کی بھی پڑھ لیا کریں کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔

یارحمٰن بحق مجمع البحرین

یہ وظیفہ آپ نے 300 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلان علا حب فلاں " پڑھیں۔ رمضان مکمل ختم نہیں ہوگا لیکن آپ کی محبت آپ کی ہو جائے گی۔ آپ کے مٹھی میں ہو جائے گی۔ اس کے دل میں آپ کے لیے اتنی محبت پیدا ہو جائے گی کہ کسی اور کو دیکھنا تو دور کی بات ہے کسی کو سوچے گا بھی نہیں تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad