
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
خاوند / محبوب کو اپنا تابع / فرمانبردار بنانے کا عمل۔ محبوب محبت کرنے پر مجبور ہوگا۔ پاؤں دھو دھو کر پیئے گا لیکن اس کے لیے یہ عمل کرنا ضروری ہے ایسا نہیں ہے کہ آپ نے آرٹیکل پڑھا پڑھ کر چلے گئے پھر دل کیا تو عمل کر لیا نہیں تو چھوڑ دیا۔ بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ اب ایک چیز ہے میں نے بتایا کہ گیارہ دن کرنی ہے اب وہ ایک دن کرتے ہیں جی فائدہ نہیں ہوا دو دن کریں گے جی آج تیسرا دن فائدہ نہیں ہوا تو جب آپ بار بار ایک چیز کو کہتے ہیں فائدہ نہیں ہوا نہیں ہوا نہیں ہوا پھر آپ کو فائدہ کیسے ہونا ہے گیارہ دن کا عمل ہے آپ ہر چیز چھوڑ کے احتمام کے ساتھ گیارہ دن مکمل عمل کریں ہاں گیارہ دن کے بعد بھی اگر فائدہ نہیں ہوتا پھر آپ کہیں کہ یہ عمل کیا اور فائدہ نہیں ہوا۔ گیارہ دن تک چاہے آپ کو ایک پرسنٹ بھی فائدہ ملا آپ پھر بھی خاموشی کے ساتھ اعتماد کرتے ہوئے وظیفہ کریں ان شاء اللہ آپ کو مزید فائدہ ضرور ملے گا۔ یہ بڑا ہی پیارا عمل ہے اور خاص کر ابھی رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے اور اس عشرے کی پانچ طاق راتیں اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس ، انتیس وظائف کے حوالے سے بہت بہترین ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور آپ نے یہ وظیفہ خاص ان پانچ طاق راتوں میں ضرور کرنا ہے اور ویسے آپ نے گیارہ دن اس عمل کو لگاتار کرنا ہے۔ رات کے وقت سونے سے پہلے کرنا ہے اور اگر ان راتوں میں کر رہے ہیں تو ان راتوں میں آپ نے تہجد کے اندر کرنا ہے اور ایک رات میں 786 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
میں سب سے زیادہ یہ وظیفہ کیوں دیتا ہوں کہ اس کے بارے میں سرکار دو عالم ﷺ کی مہر ہے ” جس شخص نے یہ پڑھ کے جو مانگا اللہ نصیب فرمائے گا ” تو ان دنوں میں / ان راتوں میں پڑھ کر اپنی محبت کو ، اپنے پیار کو مانگیے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب میں اس کو ضرور لکھ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





