رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa to become a crorepati-Mufti Bilal Qadri

روزانہ یہ آیت اس طرح سے پڑھو ہر کوئی آپ سے پوچھے گا کروڑپتی کیسے ہوگئے۔ دولت کے خزانے نصیب ہونگے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

روزانہ یہ آیت اس طرح سے پڑھو ہر کوئی آپ سے پوچھے گا کروڑپتی کیسے ہوگئے۔ دولت کے خزانے آپ کو نصیب ہوں گے لیکن آپ نے یہ ضرور بتانا ہے کہ جب سے یہ آیت میں نے پڑھنا شروع کی ہے اللہ نے ہمارے رزق و روزی کے مسئلے حل کر دیئے ہیں۔ ہمارے گھر میں برکتیں ہی برکتیں ہو چکی ہیں تو آج کل کے جو حالات چل رہے ہیں لاکھ میں بھی گزارا نہیں ہوتا۔ صرف بیس سے تیس ہزار بجلی کا بل آ رہا ہے لیکن اب کچھ دنوں سے لگ رہا ہے کہ شاید حالات بہتر ہو جائیں جیسے ابھی کچھ دن پہلے پٹرول کی قیمت بھی کافی کم ہوی ہے اور اُمید ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کے اثرات کم ہوں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو آیت ہے یہ آیت آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کم سے کم اکیس 21 مرتبہ ضرور پڑھنی ہے اور چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی اس آیت کا ورد کریں یعنی آپ کسی سے بات نہیں کریں سفر میں ہیں تو دل ہی دل میں یہ آیت پڑھتے رہیں اور اسے پڑھنے سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ والی آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہی ہے۔

dolat aur rizq ka powerful wazifa

تو ان شاء اللہ جلد سے جلد اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی ضرور فرما دیں گے تو ضرور عمل کیجئے گا۔ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad