رزق کے وظائفوظائف

Dolat ka sab sy powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

وہ سب کچھ ملے گا۔ جو کبھی سوچا بھی نہ تھا! خوب دولت رزق چاہیے؟ ابھی اسی وقت یہ عمل کر لو۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

وہ سب کچھ ملے گا جو کبھی سوچا بھی نہ تھا خوب دولت رزق چاہیے۔ ابھی اسی وقت عمل کر لو یہ عمل جس شخص نے بھی اپنی زندگی میں شامل کیا ہے اس شخص کو پھر میں نے ناکام نہیں دیکھا کیونکہ یہ ہے ہی ایسی چیز ہے کہ جو کرتا ہے اللہ اس کو سب کچھ عطا کر دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی قسمت سورج سے تیز چمکا دیتے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس کی بدنصیبی کے تالے کھول دیتے ہیں۔ اللہ اس کے نصیب کم از کم اپنے خاندان والوں میں سے سب سے اچھے فرما دیتے ہیں جو چاہتا ہے اللہ اس کو دے دیتے ہیں۔ رزق چاہتا ہے ، روزی چاہتا ہے ، دولت چاہتا ہے ، پیسہ چاہتا ہے ، مال چاہتا ہے ، گھر چاہتا ہے ، گاڑی چاہتا ہے ، کاروبار چاہتا ہے مطلب جو اس کے خواب ہیں وہ پورے ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آپ نے کم از کم تین تسبیح روزانہ پڑھنی ہے چوبیس گھنٹوں میں اب تین تسبیح اس کی لازمی پڑھیں گے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس کو پڑھیں۔ کوشش ہم نے کرنی ہے کہ باوضو ہوکے کرنا ہے کیونکہ باوضو ہوکر انسان کے بہت سارے مسائل حل ہوتے ہیں انسان گناہوں سے بھی بچ جاتا ہے اور اس کے گھر میں برکت بھی ہو جاتی ہے۔ اس کے ہر قدم پہ اللہ اس کو برکت عطا فرماتا ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے باوضو رہنا ہے باوضو ہوتے ہوئے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور خواتین بھی اس کو کر سکتی ہیں لیکن کوشش کریں کہ پاکی کے دنوں میں اس عمل کو کریں اور یہ عمل آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کرنا ہے چاہے اس کو آپ ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر لیں کہ فجر میں اتنی مرتبہ ، ظہر ، عصر میں چاہے ایک ایک تسبیح آپ اس کی پڑھ لیں ایک ایک تسبیح اگر آپ ہر نماز کے ساتھ پڑھیں گے تو پانچ سو 500 مرتبہ ہوگا ویسے آپ نے کم سے کم تین سو مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔

اللھم صل علی سیدنا وحبیبنا ومحبوبنا ومولنا محمد

یہ ایک درود شریف ہے اور یہ ایسا درود شریف ہے اس کو میں نے خود دیکھا ہے کہ جو بھی اس درود شریف کو پڑھتا ہے اس پہ عمل کرتا ہے اللہ اس کے لیے بند راستے ضرور کھول دیتا ہے پڑھ کے دیکھئے گا پھر زندگی آپ کی آسان ہو جائے گی۔ اس کو اپنی زندگی میں لے کے آئیں اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائیں گے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad