بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج کا بہت ہی بہترین عمل جمعہ کے حوالے سے ہے صرف ایک ہفتے میں مالدار بنیں۔ نمازِ جمعہ کے بعد یعنی جمعہ والے دن نمازِ جمعہ کے بعد وہیں بیٹھے بغیر حالت تبدیل کیے یعنی اپنی جگہ سے اُٹھے نہیں اول و آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر یہ دعا 70 مرتبہ پڑھیں۔ فائدہ کیا ہوگا ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ نہ ہونے پائے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو امیر کر دے گا ، مالدار کر دے گا ، غنی کر دے گا جو شخص جمعہ کے بعد یہ عمل کرتا ہے مگر شرط کیا ہے شرط بھی اس کی لازمی سنتے جائیں شرط یہ ہے نمبر ایک کہ سلام کے بعد اسی طریقے سے بیٹھے رہیں اور کوئی پہلو نہ بدلیں ، نہ کسی کی طرف دیکھیں یعنی جیسے بیٹھے ہیں جیسے ہیں وہیں آپ عمل کریں آنکھیں بند کرنا چاہیں تو اس طرح بھی آپ کر سکتے ہیں اس عمل کی تاثیر زیادہ ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ایسے آپ نے اس کو پڑھنا ہے تو ضروری اس کو کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں