دنوں کے وظائفرزق کے وظائف

Hafte Ke Din Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Saturday Urgent Money ka Wazifa | 100% Working Wazifa

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!

ابھی پڑھنا شروع کر دے ہفتے ک ا دن مکمل نہیں ہو گا اللہ پاک  اپنے خزانوں  سے آپ کو  خوب نواز دے گا۔

دنوں کے وظائف میں خاص ہفتے کے دن کا وظیفہ آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔انتہائی آسان اور ایک دن کا وظیفہ ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ آج کے دن کرے گے ابھی یہ مکمل نہیں ہو گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نواز دیں گے۔ انتہائی آسان عمل ابھی آپ کے ساتھ شئیر کرتے ہے۔

آج جو عمل  آپ کو بتانے جا رہا ہوں  فوراً عمل کرے ابھی پڑھ کر فارغ نہیں ہوئے ہونگے  کہ رب کی ذات آپ کو جھولیاں بھر بھر کر  عطا فرمائے گی  رزق  کی تنگی  اور پیسے کی کمی کا شکار مرد اور خواتین اس وظیفے پر ضرور عمل کریں۔ یہ وظیفہ  آپ کی زندگی کو مکمل بدل  کر رکھ دے گا۔ بہت ہی نایاب عمل ہے۔

ہفتے کے دن کا وظیفہ:

ہفتے کے دن کا وظیفہ کیسے کریں؟

اس عمل کو پورے دن میں جب بھی وقت ملے 179 مرتبہ کر لیا کریں۔یا تو یہ عمل ہر فرض نماز کے بعد کر لیا کرے نہیں تو جب بھی وقت ملے پورے دن میں 179 مرتبہ ضرور پڑھ لیں۔ اس کے اول و آخر میں درود شریف  5 مرتبہ درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ انتہائی آسان عمل ہے چھوٹا سا عمل ہے ضرور کیجیے گا انشاء اللہ بہت فائدہ ہو گا۔

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad