رزق کے وظائفوظائف

Yae wazifa parhen rizq aur dolat foran naseeb hoga-Mufti Bilal Qadri

جب یہ وظیفہ پڑھا فوراً کام ہو گیا۔ دولت اور رزق کے خزانے نصیب ہو گئے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جب یہ وظیفہ پڑھا فوراً کام ہو گیا۔ دولت اور رزق کے خزانے اللہ تعالیٰ نے نصیب کر دیئے۔ یہ بڑا ہی پیارا عمل ہے اور یہ میں نے کچھ ٹائم پہلے شیئر کیا اور ایک بھائی ہیں ان کے یہ الفاظ تھے جب میں نے یہ وظیفہ پڑھا میرا کام ہو گیا میں پہلے جاب کرتا تھا اور اس عمل کو کرنے کے بعد میں نے اپنا کاروبار کیا اور آج الحمدللہ کاروبار میرا دن دُگنی رات چُگنی ترقی کر رہا ہے۔ جو آپ نے بتایا تھا میں اس ٹائم کے اوپر روزانہ کرتا ہوں اور آج تک میں نے اس کا ناغا نہیں کیا چاہے میں گھر ہوں سفر میں ہوں میں اس عمل کو ضرور کرتا ہوں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو دولت ملے ، پیسہ ملے ، رزق ملے ، جاب ملے ، کاروبار ملے آپ خوب ترقی کریں۔ آپ ایسے ہو جائیں کہ آپ مٹی کو ہاتھ ڈالیں تو وہ سونا ہو جائے اس عمل پر عمل کرنا آج سے آپ نے شروع کر دینا ہے بہت ہی پیارا اور آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور کم سے کم گیارہ دن آپ نے اس عمل کو پڑھنا ہے اور یہ عمل آپ نے مغرب کے بعد سے پڑھنا ہے۔  جیسے حدیث شریف میں آتا ہے جو مغرب کی نماز کے بعد صرف سورۃ الواقعہ پڑھتا ہے اس کے گھر میں کبھی رزق کی تنگی نہیں ہوتی اور یہ آپ نے مغرب پڑھنی ہے مغرب کے بعد سورۃ الواقعہ پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ نے صرف 79 مرتبہ یہ دعا پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یامسبب الاسباب اغثنی اغثنی اغثنی توکلت علیک یاربی وفوضت الیک امری یارب یارب یارب یااللہ یاباسط یارزاق یافتاح یاکریم

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس عمل کے صدقے ہمارے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، جاب میں برکتیں نصیب فرمائے گا۔ ہمارے گھر پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے گا۔ ہمارے رزق و روزی میں اضافہ فرمائے گا۔ جو ہمیں ارجنٹ دولت کی ، پیسوں کی ، مال کی ضرورت ہے اس میں ہمارے لئے آسانی فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad