رزق کے وظائفوظائف

Ye 3 wazaif apko crorepati kr den gay-Mufti Bilal Qadri

یہ تین وظائف آپ کو کروڑپتی بنا سکتے ہیں!!! آج سے ان پر عمل شروع کریں اور دولت مند ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ تین وظائف آپ کو کروڑپتی بنا سکتے ہیں۔ آج سے ان پر عمل شروع کریں اور دولت مند ہو جائیں۔ یہ تین عمل شامل کر لیں اور میری طرف سے اس عمل کی اجازتِ خاص ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو ہر مقصد میں ، زندگی کے ہر موڑ کے اندر کامیاب کرنا ، اللہ تعالیٰ ان کی ہر حاجت کو ، مراد کو پورا فرمانا ، جس مقصد کے لیے اس وظیفہ کو پڑھیں اس میں کامیاب کرنا ، اللہ بےحساب رزق ، بےتحاشہ دولت بھی عطا فرمانا آمین!

آپ نے ایک وظیفہ دن میں کرنا ہے ایک وظیفہ رات میں کرنا ہے اور ایک وظیفہ خاص وقت کے اندر آپ نے کرنا ہے۔ یہ ٹائم فریم نہیں ہے تین دن کریں ، سات دن کریں ، گیارہ دن کریں ، اکتالیس دن کریں ، سو دن کریں ، ہزار دن جتنی آپ کی مرضی ہے آپ اس عمل کو کریں لیکن کم از کم تین دن لگاتار اس عمل کو ضرور کیجئے اور جن کو میں نے یہ ایک ایک علیحدہ علیحدہ بتایا ہے اس کو کامیابی ملی ہے یعنی میں نے ایک دن کا ٹائم بتایا ہے یہ آپ نے پڑھنا ہے اللہ نے اس میں کامیابی دی ، اب رات کو آپ نے یہ پڑھنا ہے اللہ نے اس میں کامیابی دی ، خاص وقت میں یہ کرنا ہے اللہ نے اس میں کامیابی دی تو اس سے آپ کو کامیابیاں بہت زیادہ مل جائیں گی تو آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں وظیفے کی طرف. پہلا وظیفہ جب بھی کریں گے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد دن بھر اللہ تعالیٰ کا ایک نام ” یابدیع ” 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ فجر سے مغرب تک کا ٹائم ہے اس ٹائم میں سات سو چھیاسی مرتبہ پڑھنا ہے۔ دوسرا آپ نے اللہ تعالیٰ کا نام ” یا لطیف ” پڑھنا ہے رات سوتے وقت گیاراں تسبیح پڑھ کے پھر سونا ہے ٹھیک ہے تیسرا آپ نے ہر نماز کے بعد ایک تسبیح استغفار پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں۔ جو شخص ان تین وظائف کو اپنی زندگی کا حصہ بناتا ہے وہ شخص جلد سے جلد دنوں کے اندر مالدار کروڑ پتی ضرور ہو جاتا ہے اس کی میں ذاتی طور پر گارنٹی دوں گا۔ اب استغفار کے بارے میں قرآن مجید میں اللہ نے فرمایا: کہ اللہ سے استغفار کیا کرو تمہارے اوپر بارشیں بھی نازل کرے گا ، تمہیں مال بھی عطا کرے گا ، بیٹے بھی عطا کرے گا ، باغات بھی عطا کرے گا یہ خود اللہ نے قرآن مجید میں فرمایا ہوا ہے کہ (اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا)۔ فائدہ نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے اللہ تعالیٰ کا نام ” یا بدیع ” یہ معجزے پیدا کرتا ہے۔ ” یا لطیف ” یہ انسان کے حالات کو بہتر کرتا ہے حالات بھی بہتر ہو جائیں گے ، رزق بھی مل جائے گا، معجزے بھی ہو جائیں گے۔ آج سے ہی اس پر عمل کرنا شروع کر دیجئے اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad