بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت میں مایوس لوگوں نے جب اس وظیفے کو پایا سو فیصد کمال کا رزلٹ پایا۔ آپ بھی ابھی پڑھ کر دیکھیں اور رزلٹ آپ بھی پائیں گے۔ بہت سارے وظائف ہیں محبت کے حوالے سے ، پیار کے حوالے سے ، دولت کے حوالے سے ہر طرح کے آپ کے سامنے وظائف بھی آتے ہیں دولت کے حوالے سے بھی آتے ہیں ، حاجت و مراد کے حوالے سے بھی آتے ہیں ، گھر بار کے حوالے سے آتے ہیں ، اولاد کے حوالے سے آتے ہیں۔ یہ جو آج وظیفہ بتا رہا ہوں یہ وظیفہ ہر اس شخص کو اس سے فائدہ ہوا ہے جس نے محبت کے اندر اس کو کیا ہے۔ آپ مایوس ہو چکے ہیں بلاک کیا ہوا ہے ، بات نہیں کر رہا۔ دو سال ، تین سال ، پانچ سال ، سات سال ہو گئے ہیں کہ آپ کی محبت پٹری پہ نہیں آ رہی تو یہ وظیفہ ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ دو وظائف ہیں ایک آپ نے سوتے وقت کرنا ہے اور ایک اُٹھتے وقت کریں گے۔ سونے اور اُٹھنے کے درمیان میں جو ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر محبوب کو ایسی تڑپ ملے گی کہ ہنڈرڈ پرسنٹ رزلٹ آپ کو خود نظر آئے گا جو جس طرح کا چاہتے ہیں آپ کا محبوب ایسا آپ کے ساتھ ہو جائے گا اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جس وقت بستر پر لیٹیں تو 500 مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں اور سوچیں صبح جیسے ہی اُٹھیں۔ اُٹھتے ہی آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے صرف تین تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔
یہ پڑھیں پھر گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلبہ علی فلاں علا حب فلان " اور پھر رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا ایسا معجزہ ہوگا آپ کا محبت کے اندر کہ مایوس لوگوں کو ایک نئی زندگی جینے کا موقع ضرور مل جائے گا۔ گیارہ دن کریں اور خواتین اس عمل کو پاکی کے دنوں میں کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں