
﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ارجنٹ محبوب سے رابطہ بحال کرنے کا پاورفل وظیفہ فوراً انبلاک کرے گا۔ ہر بات آپ کی ضرور مانے گا۔ ہر شخص ان چیزوں کے لیے کچھ وظائف دیتا ہے / کچھ عمل دیتا ہے مثلاً جادو ، تعویز ہے۔ لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں ضرور فائدہ دیتا ہے لیکن کوئی بتاتا نہیں ہے کرتا نہیں ہے۔ جیسے ایک حدیث کے اندر آتا ہے کہ ہدیہ دیا کرو، تحائف دیا کرو اس سے محبت بڑھتی ہے تو آج کے آرٹیکل میں بھی ہم ایک ہدیہ کریں گے، ایک تحفہ دیں گے جس سے ایسی محبت بڑھے گی کہ جتنا بھی وہ شخص آپ سے ناراض ہے، آپ سے دور ہے، بلاک کیا ہوا ہے چُٹکیوں میں مانے گا اور راضی ہوگا۔ آپ کو یقین نہیں آئے گا بلکہ اپنے آپ کو چُٹکی کاٹ لیجیئے گا کیونکہ یہ خواب نہیں ایک حقیقت ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف میں نے شروع میں بتایا ہے کہ ہم نے اس عمل سے ایک ہدیہ ، ایک تحفہ دینا ہے جو ہم محبوب کو تحفہ دیں گے اس تحفہ کی برکت سے اس ہدیے کی برکت سے محبوب کا دل ہماری طرف مائل ہو جائے گا۔ اس کے دل میں ہمارے لیے محبت جاگ جائے گی کیونکہ تحفہ اور ہدیہ دینے سے محبت آپس کے اندر بڑھتی ہے تو یہ جو وظیفہ ہے یہ آپ نے پڑھنا ہے بس اس کا ثواب اپنے محبوب کو ہدیہ کر دینا ہے۔ یا اللہ یہ جو میں نے پڑھا ہے اس کا ثواب اس کا ہدیہ میرے محبوب کو دے دیں۔ بس اتنا سا آپ نے کرنا ہے۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ رات بستر پہ لیٹیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ گیارہ مرتبہ پڑھیں تصویر پر دم کریں۔ گیارہ رات لگاتار اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ کوشش کرنی ہے کہ ان دنوں میں اس سے رابطے میں تھوڑا سا پرہیز کریں ان شاء اللہ ایسی محبت جاگے گی خود انبلاک کرے گا ، خود بات کرے گا اور جو بھی مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





