
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سب سے پہلے میری طرف سے اور میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو چاند رات مبارک ہو اور آنے والی عید مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اس عید کو ہمارے لیے خاص بنائے تو آج کی رات اس رات کو لیلتہ الجائزہ بھی کہا جاتا ہے تو یہ ایک ایسی رات ہے اگر کوئی مزدور ہے پورا دن کام کرکے آخر میں کہے کے میں گھر جارہا ہو مجھے کوئی کام ہے تو پھر لوگ کہیں گے کہ یہ بے واقوف ہے پورا دن لگا کر کام کیا اور اب آخر میں مزدوری لیئے بغیر ہی جارہا ہے تو اس طرح یہ رمضان المبارک کا پورا مہینہ ہم نے لگا کر عبادتیں کی ہیں ، روزے رکھے ہیں اور اس کا جو حکم تھا فرض تھا ہم نے وہ ادا کیا ہے الحمدللہ تو اب یہ وقت ہے اس کا اجر لینے کا ہے تو آج کی رات یہ تسبیح آپ نے کم از کم 313 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ وظیفہ شیر کرنے لگا ہو آپ سے گزارش کروں گا آرٹیکل کو آخر تک پڑھیں تاکہ کوئی بھی پوائنٹ مس نہ ہو۔ بہت ہی آسان عمل ہے آج کی رات کو یعنی صبح عید سے پہلے پہلے آپ نے یہ تسبیح 313 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر میں 3 مرتبہ درود شریف کے ساتھ اور یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے اور اس کا ثواب بہت زیادہ ہے تو ضرور عمل کیجیئے گا ان شاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





