محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein 11 raat mein mehboob hasil ho jaye ga-Mufti Bilal Qadri

یہ عمل ایسے لوگوں کیلئے ہے جو ہر قیمت پر اپنے محبوب کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ عمل صرف 11 رات کا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ عمل ایسے لوگوں کے لیے ہے جو ہر قیمت پر اپنے محبوب کو ، اپنے پیار کو ، اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ عمل صرف گیارہ رات کا ہے گیارہ رات میں 100 فیصد آپ کو آپ کی محبت ضرور مل جائے گی کیوں اس لیے کہ میں یہ وظیفہ جس کو بھی دیتا ہوں وہ یہ ضرور کہتا ہے کہ الحمدللہ میرا کام ہو گیا ہے اور آپ نے بھی اگر محبت کے حوالے سے بڑے وظائف کیے ، اعمال کیے ہیں یہاں تک کہ لوگ مجھے بتاتے کہ ہم جادو تعویز تک بھی جا چکے ہیں لیکن ہمیں وہ رزلٹ نہیں مل رہا لیکن جب یہ کرتے ہیں تو خود کہتے ہیں کہ یار اتنے سالوں سے ہم کیوں ایسی غلط جگہوں پر پھرتے رہے ہیں آپ پہلے ہمیں کیوں نہیں ملے تو ان شاء اللہ یہ آپ بھی کہیں کل کو اس سے پہلے آپ بھی یہ عمل کر لیں انشاءاللہ ہمیشہ کے لیے محبوب آپ کا ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ گیارہ رات کرنا ہے اور یہ عمل آپ نے جمعرات یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ اگر آپ رات 12 بجے سے پہلے سوتے ہیں تو پھر آپ جمعرات یا اتوار سے شروع کریں گے۔ اگر آپ رات 12 بجے کے بعد سوتے ہیں پھر آپ بدھ اور ہفتے سے شروع کریں گے اگر آپ نے عمل 12 بجے سے پہلے کیا ہے پھر روز آپ 12 بجے سے پہلے ہی کریں گے بعد میں نہیں کر سکتے۔ اگر 12 بجے کے بعد کیا ہے پھر روز آپ 12 بجے کے بعد ہی کریں گے پہلے نہیں کر سکتے۔ اس لیے ترتیب آپ یاد رکھیں گے۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ بستر پر لیٹ کر یہ عمل کرنا ہے اس کے بعد آپ نے کوئی بھی کام نہیں کرنا حتیٰ کے موبائل تک آپ نے نہیں دیکھنا۔ بس کیا کرنا ہے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دو آیات پڑھیں۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

اس کو آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی دونوں کو جب ایک ساتھ پڑھیں گے تو ایک ہو جائے گا اس طرح 179 مرتبہ پڑھنا ہے پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر دم کرنا ہے آنکھیں بند کریں اس کو اپنے سامنے پا کر اس کے دل پر انگلی رکھ کر اس کے اوپر دم کر دیجئے۔ جو اپنی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ان کو ضرور یہ عمل کرنا چاہیئے۔  ان کی محبت ان کو حاصل ضرور ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad