بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صرف 100 مرتبہ یہ تسبیح پڑھیں۔ رزق بے حساب ملے گا۔ زندگی پُرسکون ہو جائے گی۔ دولت کی ریل پیل ہوگی۔ دولت کے حوالے سے آج کا ایک خاص عمل ، ایک خاص تسبیح ہے اور اس تسبیح کو آپ دولت والی تسبیح بھی کہہ سکتے ہیں اور جو اس دولت والی تسبیح کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور کامیاب کرتے ہیں۔ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں ، جاب میں برکت ضرور ہوگی۔ اگر آپ اس تسبیح کی کثرت کرتے ہیں تو ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور یہ تسبیح آپ نے ایک تسبیح سو مرتبہ صبح فجر میں پڑھنی ہے اور سو مرتبہ آپ نے مغرب میں پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر آپ نے تین درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد 100 مرتبہ صبح اور 100 مرتبہ شام میں یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
یہ آپ نے ایک تسبیح فجر میں اور ایک تسبیح مغرب میں پڑھنی ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں جو مانگیں گے مل جائے گا۔ اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ اس کو یاد کر لیں نہیں یاد تو اس کو یاد کریں یاد کر کے اس کو روزانہ اپنی زندگی کے اندر لے کے آئیں دیکھئے گا اللہ تعالیٰ کتنا آپ پر کرم فرماتا ہے تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں