
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
محبوب پاؤں پکڑ کر معافی مانگے گا اور خود شادی پر راضی ہوگا۔ محبت کا شرطیہ عمل۔ آج کل مجھے بہت زیادہ اس حوالے سے میسیجز اور کالز آرہی ہیں کہ محبت کے حوالے سے کوئی عمل دے دیں۔ محبوب شادی کے لئے راضی نہیں ہے۔ بات نہیں کرتا تو اگر آپ کے ساتھ کبھی ایسا کوئی مسئلہ ہے آپ اپنے محبوب کو راضی کرنا چاہتے ہیں شادی کے لئے راضی کرنا چاہتے ہیں یا کسی کو قابو کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایک خاص عمل آپ کر لیں جیسے ہی یہ عمل کرنا شروع کر دیں گے تو آپ کا محبوب آپ کے بغیر رہ نہیں پائے گا خود آپ کے پاس چلتا ہوا آئے گا۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ اس نے نمبر بلاک کر دیا۔ یہ عمل کریں وہ خود آپ کو انبلاک کرے گا ، خود آپ سے رابطہ کرے گا۔ ایک بار اس عمل کو آپ ضرور کر لیں کیسے کرنا ہے پوری تفصیل اسی آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ کا محبوب آپ سے روٹھ گیا ہے یا شادی کے لیے راضی نہیں ہو رہا یا آپ چاہتے ہیں کہ محبوب آپ کے بغیر تڑپے ، اس کو سکون نہ آئے تو یہ عمل آپ کے لیے بہت خاص ہے لازمی کریں۔ آپ کو اس کا فائدہ نظر آئے گا محبت کا شرطیہ عمل ہے۔
جیسے بتاؤں گا اسی طرح آپ نے عمل کرنا ہے ایک / دو / تین دن میں ہی آپ کو ریزلٹ ملیں گے لیکن مکمل آپ کو اکیس دن عمل لازمی کرنا ہے وگرنہ عمل مکمل فائدہ نہیں دے گا۔ وقتی فائدہ ہو جائے گا بعد میں پھر وہی ہوگا اس لیے اس عمل کو اگر کریں گے تو پورا آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اور خواتین بھی ہر حال میں اس عمل کو کر سکتی ہیں کونسا عمل ہے آپ کی سکین کے اوپر آگیا ہے۔
جب آپ رات کو سونے لگیں تو آپ نے سب سے پہلے وضو کرنا ہے۔ وضو کر کے اپنے بستر پر بیٹھیں قبلہ رو ہو کر بیٹھیں اور اس کے بعد جو بھی آپ کا محبوب ہے اگر آپ کے پاس موبائل میں تصویر ہے تصویر سامنے رکھ لیں یا آپ تصور کے اندر کر سکتے ہیں میاں بیوی بھی ایک دوسرے کیلئے کر سکتے ہیں اگر وہ عورت جس کو شوہر نے گھر سے نکال دیا ہو اور راضی نہیں ہورہا تو وہ بھی یہ عمل کر سکتے ہیں تو بیٹھنے کے بعد آپ نے یہ عمل شروع کر دینا ہے۔ اب یہ جو لفظ ہے قد شغفھا حب اس کو آپ نے 41 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یا ودودو ایک سو گیارہ 111 مرتبہ پڑھنا ہے پھر آپ نے اس کو قد شغفھا حب 41 مرتبہ پھر ایک سو گیارہ مرتبہ یا ودودو پڑھیں گے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے تھوڑا سا ٹائم لگ جائے گا۔ پانچ منٹ لگ جائیں گے ، دس منٹ لگ جائیں گے لیکن روز روز کے مسائل سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی ، روز روز کے ٹینشن سے آپ کی جان چھوٹ جائے گی تو ایک بار اس عمل کو کر کے دیکھیئے گا پھر دیکھیئے گا کہ محبوب کیسا تڑپتا ہے اور واپس آتا ہے خود آپ سے رابطہ کرے گا۔ چاہے ہر طرح سے اس نے آپ کو بلاک کر دیا۔ ایک بار یہ عمل کیجئے پھر آپ دیکھیئے اس عمل کے آپ کو کتنے فائدے ہوتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں






Asslam o alikum jnab mana ek bandy ka online km kea tha ab os Banda ka nmbr delet ho gya ha mara sa ab ma kea kro jnaab plz btaay