
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بروز جمعہ قرآنی سورت کا خاص وظیفہ۔ پچاس لاکھ مانگو تو بھی مل جائیں گے۔ گھر میں دولت کا ڈھیر لگ جائے گا۔ آج کے آرٹیکل کے اندر خاص وظیفہ آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے جو کہ جمعۃ المبارک کا عمل ہے اور جمعۃ المبارک والے دن خاص آپ نے ایک قرآنی سورت پڑھنی ہے کس وقت پڑھنی ہے ، کتنی مرتبہ پڑھنی ہے تمام تفصیل شیئر کر دی ہے۔ اگر پچاس لاکھ چاہیے تو آپ کے پاس ایک خاص موقع آیا ہے اور وہ خاص موقع جمعۃ المبارک کا دن ہے۔ اس دن قرآن پاک کی یہ ایک سورت پڑھ لیں۔ ان شاء اللہ پچاس لاکھ کیا پچاس کروڑ / پچاس ارب کی بھی ضرورت ہے تو پوری ہو جائے گی یہ خاص ان لوگوں کے لئے جن کو فوری پیسوں کی ضرورت ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ والے دن عصر کے بعد ایک مرتبہ اس سورت کو پڑھیں۔ عصر کی نماز کے بعد آپ نے دو کام کرنے ہیں۔ پہلا کام تو یہ کرنا ہے کہ عصر کے فوراً بعد 80 مرتبہ جمعے والا درود شریف پڑھنا ہے جو کہ جمعے کے دن پڑھا جاتا ہے اور اس کے بعد آپ نے قرآن پاک کی ” سورۃ الکہف ” پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد دعا کریں۔ آپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔ حاجات پوری ہوں گی اور آپ کو جتنے بھی پیسوں کی ضرورت ہوگی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے کوئی بندوبست کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




