
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا ایسا خاص مجرب عمل ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ اس سے فائدہ اُٹھا چکے ہیں۔ آپ بھی یہ عمل کریں فائدہ اُٹھائیں ہمیشہ کے لیے محبوب آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ یہ ایسا عمل ہے کہ مجھے بہت سارے لوگ اس کا پوزیٹیو ریسپانس دیتے ہیں جو بھی آتا ہے کہتا ہے میں نے آپ کا یہ والا وظیفہ کیا تھا مجھے بہت زیادہ فائدہ ہوا۔ میں یہ وظیفہ پہلے بھی دے چکا ہوں میں نے سوچا اتنے لوگوں کو اس سے فائدہ ہو رہا ہے تو دوبارہ یہ وظیفہ شیئر کروں تاکہ اگر کسی نے نہیں پڑھا تو وہ بھی پڑھ کر اس سے فائدہ حاصل کرسکے۔ تو اگر آپ کا محبت کا کوئی بھی مسئلہ ہے ، کوئی بھی پریشانی ہے تو صرف اور صرف گیارہ دن آپ نے عصر سے مغرب کے درمیان اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھنا ہے اور نیت کر کے پڑھنا ہے کہ میں اس مقصد کے لیے ، محبت کے لیے ، پیار کے لیے ، محبوب کو واپس پانے کے لیے ، اس کے دل میں اپنے لئے محبت ڈالنے کے لئے ، میاں بیوی ایک دوسرے کے آپس میں اتفاق و اتحاد ، محبت و الفت کے لئے ، ایک دوسرے کے دل میں اپنی محبت ڈالنے کے لئے ، ایک دوسرے کا دل قابو کرنے کے لئے ، اپنی طرف مائل کرنے کے لئے یہ وظیفہ پڑھ رہا ہوں۔یہ گیارہ دن لگاتار اس وظیفے کو پڑھنا ہے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





