چاند گرہن و سورج گرہنوظائف

Chand Grahan Money Wazifa 19 November 2021

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ 19 نومبر 2021, بروز جمعۃ المبارک,چاند گرہن ہونے جا رہا ہے. اور یہ اس سال 2021 کا دوسرا, آخری اور پورا چاند گرہن ہو گا, یعنی چاند کو پورا گرہن لگے گا. اس وقت کے اندر یہ وظیفہ Chand Grahan Money Wazifa خاص رزق اور دولت کے حوالے سے ہے.

اس کا وقت پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بج کر دو منٹ سے دوپہر 2 بج کر سینتالیس منٹ تک ہوگا. یعنی اس کا دورانیہ تقریباً ساڑھے چار گھنٹےتک کا ہوگا. بہت سارے لوگوں کا سوال ہوگا کہ دوپہر کو چاند نظر تو نہیں آتا؟ نظر نہیں آتا لیکن موجود تو ہے. جیسے اب شام کے وقت میں جب تھوڑی روشنی کم ہوتی ہے تو عصر سے پہلے ہی بعض دفعہ چاند نظر آنا شروع ہو جاتا ہے. تو وہ اپنی جگہ تو موجود ہے. گرہن اس کو لگے گا.

اس لیے یہ ان براعظموں میں, ان ملکوں میں نظر آئے گا, جہاں اس وقت رات ہوتی ہے. جیسے امریکہ ہے, کینیڈا ہے, روس کی کچھ ریاستیں ہیں, وہاں یہ پورا مکمل چاند گرہن دیکھا جائے گا. اثرات کے متعلق پہلے بھی بتایا گیا ہے کہ شرعی اس کے اوپر کوئی اثرات نہیں ہیں, میڈیکلی کچھ اثرات ہوں تو اس میں کہاں جاتا ہے. کہ حملہ عورتیں اور جو بچے ہیں, وہ اس میں نہ جائیں.

لہذا تھوڑا سا وقت ہے, احتیاط کر لینی چاہیے. اور اس وقت کے اندر انشاءاللہ, ایسا عمل پیش کر رہے ہیں کہ جو دولت کے حوالے سے بھی خاص ہے اور انشاءاللہ آپ کی تمام حاجتیں بھی پوری ہو جائیں گی.

Chand Grahan Money Wazifa وظیفہ:

اگر آ پ خوب دولت سمیٹنا چاہتے ہیں اور اپنی تمام حاجات کو حل کرنا چاہتے ہیں تو 9 نومبر 2021 کو چاند گرہن والے دن نیچے دئیے گئے وظیفے کو کریں. یہ عمل اپنے چاند گرہن کے شروع ہونے اور ختم ہونے کے درمیانی وقت میں کرنا ہے.

عمل کیا ہے؟

Chand Grahan Money Wazifa wazifa

اس عمل کو چاند گرہن ختم ہونے تک جاری رکھیں.اور اس کے اول و آخر 7 مرتبہ درود پڑھیں.

 

ہم نے آپ کو وقت بھی بتادیا ہے, دورانیہ بھی بتا دیا ہے اور اس کے اثرات بھی بتا دیے.یہ خاص اوقات ہوتے ہیں, ان خاص اوقات کو قیمتی بنائیں. انشاء اللہ, زندگی بھر آپ کو فائدہ ہوگا.
جب ٹائم داخل ہو تب آپ نے اس کو شروع کرنا ہے اور وقت ختم ہونے تک اس کو پڑھنا ہے اور آخر میں ساتھ مرتبہ درود شریف پڑہنا ہے.

 

Important Links

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad