رزق کے وظائفوظائف

03din ye dolat ka wazifa karen-Mufti Bilal Qadri

3 دن یہ وظیفہ کر لیں۔ 7 دن انتظار کر لیں۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ ہر مراد ، حاجت ، منت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

تین دن یہ وظیفہ کر لیں۔ سات دن انتظار کر لیں۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ ہر مراد ، حاجت ، منت اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرمائے گا۔ تین دن کون سے کوئی سے بھی تین دن کر سکتے ہیں لیکن جو تین دن کے عمل ہوتے ہیں اس میں سب سے بہترین دن بدھ ، جمعرات اور جمعہ کے ہوتے ہیں اور بہترین وقت بدھ کے دن ظہر سے عصر ، جمعرات کے دن بہترین وقت عصر سے مغرب اور جمعہ کا تو پورا دن ہوتا ہے تو ان تین دنوں میں آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے۔ اس کے بعد سات دن آپ نے آرام کرنا ہے۔ سات دن کے بعد ایسا آپ کو ریزلٹ ملے گا کہ آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی جو مانگا ہوگا جتنا مانگا ہوگا اللہ تعالیٰ اس سے 100 گُنا بڑھ کر آپ کو عطا کرے گا۔

اگر آپ پر قرض ہے ، آپ کو پیسوں کی ضرورت ہے آپ کے گھر میں بیماری ہے ، آپ کے گھر میں رزق کی تنگی ہے اس عمل کے بعد آپ کی زبان سے یہ شکوہ ختم ہو جائے گا کہ ہمارے حالات اچھے نہیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے حالات اچھے کر دیگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

یارب یارحمٰن یارحیم یاحی یاقیوم برحمتک استغیث

اس عمل سے آپ کی قسمت چمک جائے گی۔ تقدیر بدل جائے گی۔ آپ کے نصیب کھل جائیں گے اور اللہ بے تحاشا آپ کو عطا فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad