بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رات سوتے وقت یہ دعا پڑھیں صبح اُٹھتے ہی آپ کے لاکھوں کروڑوں کی ضرورت پوری ہو جائے گی۔ رزق سات نسلوں تک ختم نہیں ہوگا۔ یہ دعا آج کل زیادہ آسان ہے کہ آپ تہجد میں پڑھ سکتے ہیں اور اس وقت اللہ تعالیٰ کی ذات آسمانی دنیا پہ آئی ہوتی ہے اور یہ ندہ ہوتی ہے کہ ہے کوئی مجھ سے مانگنے والا کہ میں اس کو عطا کروں تو اس بابرکت تسبیح۔ اس اسمِ اعظم سے اس تسبیح سے دولت کے خزانوں کی چابی مانگیے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے گھر کو دولت سے بھر دیں گے۔ آپ کا جیب / بٹوہ کبھی خالی نہیں رہے گا آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس دعا کو پڑھ لیں ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے گا اور اپنے حساب سے جتنے دن چاہیں اس عمل کو / دعا کو پڑھ سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں